• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈی پی او عثمان اعجا ز باجوہ کاپولیس لائن میں جاری اینٹی راءٹ مشقوں کا جائزہ

webmaster by webmaster
اکتوبر 24, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ڈی پی او عثمان اعجا ز باجوہ کاپولیس لائن میں جاری اینٹی راءٹ مشقوں کا جائزہ

لیہ ( صبح پا کستان )ڈی پی او لیہ عثمان اعجا ز باجوہ کاپولیس لائن میں جاری اینٹی راءٹ مشقوں کا جائزہ ،موجودہ ملکی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ماہر انسٹرکٹرز کی زیر نگرانی پولیس جوانوں نے ڈی پی او کو مشتعل ہجوم سے نمٹنے ،مجمع خلاف قانون کو منتشر کرنے اور آنسو گیس کے استعمال کا عملی مظاہر ہ کرکے دکھایا ۔

ترجمان لیہ پولیس کے مطابق ڈی پی او لیہ عثمان اعجاز باجوہ نے پولیس لائن کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے پولیس افسرا ن و اہلکاران کو اینٹی راءٹ کی جاری مشقوں کا جائزہ لیا ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر شاہد نسرین بھی ان کے ہمراہ تھیں ،ماہر انسٹرکٹر کی زیر نگرانی پولیس جوانوں نے ڈی پی او کو مشتعل ہجوم سے نمٹنے ،مجمع خلاف قانون کو منتشر کرنے اور آنسو گیس کے استعمال کا عملی مظاہر ہ کرکے دکھایا،اہلکاران کو اینٹی راءٹ سے متعلق جدید سامان مہیا کیا گیا ہے ،عثمان اعجاز باجوہ نے فورس کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ہنگامی صورت حال میں متحدرہتے ہوئے منظم طریقے سے اپنے فراءض سر انجا م دینے ہیں ،مشتعل ہجوم کو کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ سرکاری املاک کی بھی حفاظت کرنی ہے تاکہ ملک کا نقصان نہ ہو ،اس دوران اپنی اور اپنے ساتھیوں کی حفاظت کو بھی یقینی بنانا ہے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

راجن پور ۔ ملکی سلامتی کے لئیے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ۔ مفتی حبیب الرحمن درخواستی

Next Post

سیاسی مخالفین کی بیماریوں کا مذاق اڑانے والے نہ بھولیں وقت بدل جاتا ہے، شہباز شریف

Next Post
نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران نیازی اور پنجاب حکومت مجرم ہوں گے : شہبازشریف

سیاسی مخالفین کی بیماریوں کا مذاق اڑانے والے نہ بھولیں وقت بدل جاتا ہے، شہباز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
لیہ ( صبح پا کستان )ڈی پی او لیہ عثمان اعجا ز باجوہ کاپولیس لائن میں جاری اینٹی راءٹ مشقوں کا جائزہ ،موجودہ ملکی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ماہر انسٹرکٹرز کی زیر نگرانی پولیس جوانوں نے ڈی پی او کو مشتعل ہجوم سے نمٹنے ،مجمع خلاف قانون کو منتشر کرنے اور آنسو گیس کے استعمال کا عملی مظاہر ہ کرکے دکھایا ۔ ترجمان لیہ پولیس کے مطابق ڈی پی او لیہ عثمان اعجاز باجوہ نے پولیس لائن کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے پولیس افسرا ن و اہلکاران کو اینٹی راءٹ کی جاری مشقوں کا جائزہ لیا ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر شاہد نسرین بھی ان کے ہمراہ تھیں ،ماہر انسٹرکٹر کی زیر نگرانی پولیس جوانوں نے ڈی پی او کو مشتعل ہجوم سے نمٹنے ،مجمع خلاف قانون کو منتشر کرنے اور آنسو گیس کے استعمال کا عملی مظاہر ہ کرکے دکھایا،اہلکاران کو اینٹی راءٹ سے متعلق جدید سامان مہیا کیا گیا ہے ،عثمان اعجاز باجوہ نے فورس کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ہنگامی صورت حال میں متحدرہتے ہوئے منظم طریقے سے اپنے فراءض سر انجا م دینے ہیں ،مشتعل ہجوم کو کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ سرکاری املاک کی بھی حفاظت کرنی ہے تاکہ ملک کا نقصان نہ ہو ،اس دوران اپنی اور اپنے ساتھیوں کی حفاظت کو بھی یقینی بنانا ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.