• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سیاسی مخالفین کی بیماریوں کا مذاق اڑانے والے نہ بھولیں وقت بدل جاتا ہے، شہباز شریف

webmaster by webmaster
اکتوبر 25, 2019
in First Page, لاہور
0
نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران نیازی اور پنجاب حکومت مجرم ہوں گے : شہبازشریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاسی مخالفین کی بیماریوں اور رنج کا مذاق اڑانے والے نہ بھولیں کہ وقت بدل جاتا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی صحت پر قوم سمیت ہم سب سخت فکر مند ہیں، پارٹی قائد کی صحت میں بہتری ہماری اولین ترجیح ہے، نوازشریف کے مقدمے کی آج سماعت ہے، اللہ تعالی سے دعا ہے اور عدلیہ سے انصاف کی امید کرتے ہیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کے دل میں زرا بھی شرافت ہوئی تو آج عدالت کو نوازشریف کی صحت کو لاحق خطرات سے آگاہ کرے گی، سیاسی مخالفت رہتی ہے لیکن کسی کے زندہ رہنے کے حق سے انکار نہیں کیاجاسکتا۔

شہبازشریف کا کہنا تھا کہ نوازشریف کا قانونی حق ہے کہ انہیں بہترین علاج میسرآئے، نوازشریف کی صحت سے متعلق کسی غفلت کے متحمل نہیں ہوسکتے، حکومتی وزراء اور مشیروں کا انداز بیان انتہائی نامناسب اور قوم کے دل زخمی کررہا ہے، عمران خان اپنے وزیروں، مشیروں کو بتائیں کہ تلوار کا زخم بھر جاتا ہے لیکن زبان کا زخم نہیں بھرتا، سیاسی مخالفین کی بیماریوں اور رنج کا مذاق اڑانے والے نہ بھولیں، وقت بدل جاتا ہے۔

Post Views: 20
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ ڈی پی او عثمان اعجا ز باجوہ کاپولیس لائن میں جاری اینٹی راءٹ مشقوں کا جائزہ

Next Post

کرتارپورراہداری معاہدے پردستخط اہم پیشرفت ہے،ترجمان دفتر خارجہ

Next Post
کرتارپورراہداری معاہدے پردستخط اہم پیشرفت ہے،ترجمان دفتر خارجہ

کرتارپورراہداری معاہدے پردستخط اہم پیشرفت ہے،ترجمان دفتر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاسی مخالفین کی بیماریوں اور رنج کا مذاق اڑانے والے نہ بھولیں کہ وقت بدل جاتا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی صحت پر قوم سمیت ہم سب سخت فکر مند ہیں، پارٹی قائد کی صحت میں بہتری ہماری اولین ترجیح ہے، نوازشریف کے مقدمے کی آج سماعت ہے، اللہ تعالی سے دعا ہے اور عدلیہ سے انصاف کی امید کرتے ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کے دل میں زرا بھی شرافت ہوئی تو آج عدالت کو نوازشریف کی صحت کو لاحق خطرات سے آگاہ کرے گی، سیاسی مخالفت رہتی ہے لیکن کسی کے زندہ رہنے کے حق سے انکار نہیں کیاجاسکتا۔ شہبازشریف کا کہنا تھا کہ نوازشریف کا قانونی حق ہے کہ انہیں بہترین علاج میسرآئے، نوازشریف کی صحت سے متعلق کسی غفلت کے متحمل نہیں ہوسکتے، حکومتی وزراء اور مشیروں کا انداز بیان انتہائی نامناسب اور قوم کے دل زخمی کررہا ہے، عمران خان اپنے وزیروں، مشیروں کو بتائیں کہ تلوار کا زخم بھر جاتا ہے لیکن زبان کا زخم نہیں بھرتا، سیاسی مخالفین کی بیماریوں اور رنج کا مذاق اڑانے والے نہ بھولیں، وقت بدل جاتا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.