• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کرتارپورراہداری معاہدے پردستخط اہم پیشرفت ہے،ترجمان دفتر خارجہ

webmaster by webmaster
اکتوبر 25, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کرتارپورراہداری معاہدے پردستخط اہم پیشرفت ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد . ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ کرتارپورراہداری معاہدے پردستخط بہتراہم پیشرفت ہے،بھارتی عوام نے بھی کرتارپورراہداری کے حوالے سے ہونےو الی پیشرفت پرخوشی کااظہارکیاہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ کرتارپورراہداری معاہدے پردستخط بہترین پیشرفت ہے،معاہدے سے قبل کچھ چیلنجز کا سامنا تھا،کرتار پورراہداری معاہدہ کم عرصے میں پایہ تکمیل تک پہنچا،بھارتی عوام نے بھی کرتارپورراہداری کے حوالے سے ہونےو الی پیشرفت پرخوشی کااظہارکیاہے،گوردوارے میں شاپنگ ، داخلے،پاسپورٹ اورقیام کےلئے جگہ بنائی گئی ہے،11ماہ میں بہترین معاونت سے کرتارپورراہداری کاکام مکمل کیا،گزشتہ پیرکوبھارتی حکومت سے معاہدے پر اتفاق کیاگیاتھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کرتارپورراہداری معاہدے کے بعدایک اچھاتاثرقائم ہواہے،معاہدہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرتے ہیں،سیاحت کے لحاظ سے پاکستان خوبصورت ملک ہے،ماضی میں ہم نے سیاحت کے شعبے کو نظر انداز کیا تھا،حکومت نے سیاحت کے لیے بہترین اقدامات کیے ہیں ۔

Post Views: 25
Source: ڈیلی پا کستان نیوز
Tags: National News
Previous Post

سیاسی مخالفین کی بیماریوں کا مذاق اڑانے والے نہ بھولیں وقت بدل جاتا ہے، شہباز شریف

Next Post

لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کی ضمانت منظور کر لی

Next Post
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاناما کیس فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل داٖئر کردی

لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کی ضمانت منظور کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد . ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ کرتارپورراہداری معاہدے پردستخط بہتراہم پیشرفت ہے،بھارتی عوام نے بھی کرتارپورراہداری کے حوالے سے ہونےو الی پیشرفت پرخوشی کااظہارکیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ کرتارپورراہداری معاہدے پردستخط بہترین پیشرفت ہے،معاہدے سے قبل کچھ چیلنجز کا سامنا تھا،کرتار پورراہداری معاہدہ کم عرصے میں پایہ تکمیل تک پہنچا،بھارتی عوام نے بھی کرتارپورراہداری کے حوالے سے ہونےو الی پیشرفت پرخوشی کااظہارکیاہے،گوردوارے میں شاپنگ ، داخلے،پاسپورٹ اورقیام کےلئے جگہ بنائی گئی ہے،11ماہ میں بہترین معاونت سے کرتارپورراہداری کاکام مکمل کیا،گزشتہ پیرکوبھارتی حکومت سے معاہدے پر اتفاق کیاگیاتھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کرتارپورراہداری معاہدے کے بعدایک اچھاتاثرقائم ہواہے،معاہدہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرتے ہیں،سیاحت کے لحاظ سے پاکستان خوبصورت ملک ہے،ماضی میں ہم نے سیاحت کے شعبے کو نظر انداز کیا تھا،حکومت نے سیاحت کے لیے بہترین اقدامات کیے ہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.