• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ریسکیو سٹاف کی ٹائم سکیل اپ گریڈیشن ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے ترقی پانے والوں کو رینک لگا ئے

webmaster by webmaster
اکتوبر 22, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ریسکیو سٹاف کی ٹائم سکیل اپ گریڈیشن ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے ترقی پانے والوں کو رینک لگا ئے

لیہ( اسمعیل مرانی سے ) 10سال ریگولر سروس مکمل ہونے پر ریسکیو سٹاف کی ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کی تقریب کا انعقاد ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے مختلف عہدوں کے51سے زائد سٹاف کو اپ گریڈیشن رینک لگائے

،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد کے سربراہی میں ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کے حوالے سے کمیونٹی ریسکیو سٹیشن ریسکیو 1122 میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اس تقریب کی صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد تھے جس میں 10سال ریگولر سروس مکمل کرنے پر ریسکیوسٹاف کوٹائم سکیل پرموشن پراپ گریڈ کر دیا گیا ۔ اس تقریب میں ایمرجنسی آفیسر آپریشنل عنایت اللہ بلوچ، ایمرجنسی آفیسر رپیئر اینڈ مینٹینینس محمد عمران،سینئر اکاءونٹنٹ مظہر شبیر ،;847773;محمد فاروق, ;8367;محمد کاشف، نصیراحمد پرسنل اسسٹنٹ سمیت 51سے زائد سٹاف نے شرکت کی ۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیاجس کے بعد وسیم حیات میڈیا کوارڈینیٹرو سمیت دیگر 51سے زائد سٹاف کو رینگ لگائے گئے ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے دوران خطاب مبارکباد دیتے ہوئے ریسکیو1122لیہ کے سٹاف کی کوششوں کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی اسی جان فشانی اور لگن سے اپنے کام کو سرانجام دیں گے اور اپنے ملک و قوم کی بھرپور خدمت کریں گے ۔

Post Views: 27
Tags: layyah news
Previous Post

میانوالی، ایمبولینس اور ٹرک میں ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

Next Post

نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر )صفدر کو گرفتار کرلیا گیا

Next Post
نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر )صفدر کو گرفتار کرلیا گیا

نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر )صفدر کو گرفتار کرلیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( اسمعیل مرانی سے ) 10سال ریگولر سروس مکمل ہونے پر ریسکیو سٹاف کی ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کی تقریب کا انعقاد ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے مختلف عہدوں کے51سے زائد سٹاف کو اپ گریڈیشن رینک لگائے ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد کے سربراہی میں ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کے حوالے سے کمیونٹی ریسکیو سٹیشن ریسکیو 1122 میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اس تقریب کی صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد تھے جس میں 10سال ریگولر سروس مکمل کرنے پر ریسکیوسٹاف کوٹائم سکیل پرموشن پراپ گریڈ کر دیا گیا ۔ اس تقریب میں ایمرجنسی آفیسر آپریشنل عنایت اللہ بلوچ، ایمرجنسی آفیسر رپیئر اینڈ مینٹینینس محمد عمران،سینئر اکاءونٹنٹ مظہر شبیر ،;847773;محمد فاروق, ;8367;محمد کاشف، نصیراحمد پرسنل اسسٹنٹ سمیت 51سے زائد سٹاف نے شرکت کی ۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیاجس کے بعد وسیم حیات میڈیا کوارڈینیٹرو سمیت دیگر 51سے زائد سٹاف کو رینگ لگائے گئے ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے دوران خطاب مبارکباد دیتے ہوئے ریسکیو1122لیہ کے سٹاف کی کوششوں کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی اسی جان فشانی اور لگن سے اپنے کام کو سرانجام دیں گے اور اپنے ملک و قوم کی بھرپور خدمت کریں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.