• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر )صفدر کو گرفتار کرلیا گیا

webmaster by webmaster
اکتوبر 22, 2019
in First Page, لاہور
0
نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر )صفدر کو گرفتار کرلیا گیا

لا ہور ۔ پولیس نے نوازشریف کی ہسپتال منتقلی کے بعد ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ہے ، ان پر الزام ہے کہ ان کی جانب سے اس موقع پر ہلڑ بازی کی گئی ۔

اے آروائی نیوز کے مطابق نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر (ر)کوگرفتار کرلیا گیاہے ۔ نواز شریف کی طبیعت خراب ہونے پر کیپٹن (ر) صفدر اور نواز شریف کے بیٹے حسین نواز کی طرف کہا جارہا تھا کہ نواز شریف کوزہر دیا گیا ہے ۔ کیپٹن (ر) صفدر لاہور میں نہیں تھے جیسے ہی ان کو نواز شریف کی طبیعت کی خرابی کی اطلاع ملی ، وہ بھیرہ سے لاہور کے لئے روانہ ہوگئے جسے ہی وہ راوی ٹول پلازہ پر پہنچے تو پولیس نے گاڑی کو روک کر کیپٹن(ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ۔ان پر اشتعال انگیز تقریر اورکار سرکار میں مداخلت کا الزام ہے ۔

ایس ایس پی لاہور نے کیپٹن (ر )صفدر کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کواشتعال انگیز تقریر کرنے پر گرفتار کیا گیا ۔

اس سے قبل نواز شریف کی طبیعت خراب ہونے پر کیپٹن (ر) صفد ر اور حسین نواز کی طرف سے کہا جارہا تھا کہ زہر دینے سے بھی پلیٹ لیٹس کی تعدادکم ہوسکتی ہے ۔ نواز شریف کی نیب آفس سے سروسز ہسپتال منتقلی کے بعدپولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ۔کیپٹن (ر) صفدر پر الزام ہے کہ ان کی جانب سے اشتعال انگیز تقریر اور کارکنوں کو اشتعال دلایا گیا ۔

Post Views: 27
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ ریسکیو سٹاف کی ٹائم سکیل اپ گریڈیشن ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے ترقی پانے والوں کو رینک لگا ئے

Next Post

لیہ ۔ ایف بی آر کی تاجر کش پالیسیوں کے خلاف 29,30 اکتوبر کو ملک گیر شٹر ڈاءون ہڑتال کریں گے ۔ ملک مظفر دھول

Next Post

لیہ ۔ ایف بی آر کی تاجر کش پالیسیوں کے خلاف 29,30 اکتوبر کو ملک گیر شٹر ڈاءون ہڑتال کریں گے ۔ ملک مظفر دھول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لا ہور ۔ پولیس نے نوازشریف کی ہسپتال منتقلی کے بعد ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ہے ، ان پر الزام ہے کہ ان کی جانب سے اس موقع پر ہلڑ بازی کی گئی ۔ اے آروائی نیوز کے مطابق نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر (ر)کوگرفتار کرلیا گیاہے ۔ نواز شریف کی طبیعت خراب ہونے پر کیپٹن (ر) صفدر اور نواز شریف کے بیٹے حسین نواز کی طرف کہا جارہا تھا کہ نواز شریف کوزہر دیا گیا ہے ۔ کیپٹن (ر) صفدر لاہور میں نہیں تھے جیسے ہی ان کو نواز شریف کی طبیعت کی خرابی کی اطلاع ملی ، وہ بھیرہ سے لاہور کے لئے روانہ ہوگئے جسے ہی وہ راوی ٹول پلازہ پر پہنچے تو پولیس نے گاڑی کو روک کر کیپٹن(ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ۔ان پر اشتعال انگیز تقریر اورکار سرکار میں مداخلت کا الزام ہے ۔ ایس ایس پی لاہور نے کیپٹن (ر )صفدر کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کواشتعال انگیز تقریر کرنے پر گرفتار کیا گیا ۔ اس سے قبل نواز شریف کی طبیعت خراب ہونے پر کیپٹن (ر) صفد ر اور حسین نواز کی طرف سے کہا جارہا تھا کہ زہر دینے سے بھی پلیٹ لیٹس کی تعدادکم ہوسکتی ہے ۔ نواز شریف کی نیب آفس سے سروسز ہسپتال منتقلی کے بعدپولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ۔کیپٹن (ر) صفدر پر الزام ہے کہ ان کی جانب سے اشتعال انگیز تقریر اور کارکنوں کو اشتعال دلایا گیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.