لیہ (صبح پا کستان ) انجمن تاجران لیہ کے صدر ملک مظفر دھول و جزل سیکرٹری شیخ کمال نے اپنے اخباری بیان میں کہا ملک بھر کی تاجر برادری منگل بدھ کو اپنے جائز حقوق کے تحفظ کے لیے مکمل ہڑتال پر جا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات مےں حکومتی ناکام تجارتی پالیسوں ،اور تاجر دشمن اقدامات نے چھوٹے تاجر طبقے کو تباہی سے دوچار کر دےا ہے ۔ ۔
ہماری ملکی تاجر قیادت نے بارہا مذاکرات کا راستہ اختیار کےا اپنی تجاویز حکومتی ایوانوں تک پہنچائیں لیکن ایف بی آر کی ضد ا اور تاجر دشمن رویوں کے خلاف تاجر برادری ہڑتال پر مجبور ہوگئی ہے ۔ انہوں نے کہا لیہ کی تاجر برادری اکھٹے ہو کر یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا احتجاج منگل اور بدھ کو ریکارڈ کرائے گی ۔ ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








