لیہ(صبح پا کستان) تنظیم آئمۃ المساجدجماعت اہل سنت لیہ کے زیراہتمام پچیس اکتوبربروزجمعۃ المبارک بعدنمازعشاء فکررضاکانفرنس منعقد ہورہی ہے ۔ جس کی صدارت صدرتنظیم آئمۃ المساجدجماعت اہل سنت قاری محمدبنیامین چشتی کریں گے ۔ تلاوت قرآن پاک کی سعادت قاری عبدالطیف باروی حاصل کریں گے ۔ علامہ محمدشاہدرضاقادری آف چوک اعظم خصوصی خطاب کریں گے ۔ صاحبزادہ احمدحسن باروی، علامہ محمدعباس باروی اور علامہ شبیرالحسن سیالوی مہمانان خصوصی ہوں گے ۔ علامہ سعیداحمدباروی اورمحمدصدیق پرہار اعلیٰ حضرت کانعتیہ کلام پیش کریں گے ۔ علامہ مظفرحسین باروی اورمولانامحمدوسیم نظامت کے فراءض اداکریں گے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









