لیہ(صبح پا کستان )حکومت پنجاب نے اظفر ضیاء کو ڈپٹی کمشنر لیہ تعینات کردیا ہے۔اظفرضیاء نے اپنے عہدئے کا چارج...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (نصبح پا کستان ) وارڈ نمبر 11 میں ریٹائرڈ پولیس اہلکار کے گھر دن دھاڑے چوری کی...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ عثمان اعجاز باجوہ نے کہا ہے کہ پو لیس افسران...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ درخت لگانا صدقہ...
Read moreDetailsراجن پور {صبح پا کستان} نئے تعینات ہو نے والے ڈپٹی کمشنرذوالفقار علی کا چارج سنبھالتے ہی مارکیٹ کا دورہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)بچوں کی بروقت تاریخ پیدائش کے اندراج کے لیے آگاہی بارے محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے 52 ویں یوم تاسیس پر سابق ٹکٹ ہولڈر پی پی پی ملک ریاض سامٹیہ...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) دور دراز دیہی علاقوں میں اعلی تعلیمی سہولیات کے لیے 12کروڑ روپے کی لاگت سے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)محکمہ تعلیم کے 4سینئر کلرکس کو ہیڈ کلرک /اسسٹنٹ کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی،نوٹیفیکیشن جاری،ترقی پانے...
Read moreDetailsملتان ۔ ملتان ایئرپورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرکے جدہ جانے والے مسافروں سے 4 کلو سے زائد...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
علاوہ ازیں کمشنرنسیم صادق نے مانکا کینال کا بھی جائزہ لیا انہوں نے مانکا کینال کے دونوں کناروں سے ہر قسم کی تجاوزات ختم کرنے،عمارتی مٹیریل اور دیگر ملبہ صاف کرنے کے احکامات جاری کیے۔کمشنر نے مانکا کینال کے اندر کوڑا کرکٹ ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کے بھی احکامات جاری کیے۔کوڑا کرکٹ ڈالنے والوں کی نشاندہی کیلئے نقد انعام دینے کا بھی اعلان کیا جس کیلئے رابطہ نمبرز کی جلد تشہیر کی جائے گی۔
دریں اثناء کمشنرنسیم صادق نے جنرل بس سٹینڈ کا بھی دورہ کیا۔کوڑا کرکٹ کے ڈمپنگ پوائنٹ کا جائزہ لیا۔انہوں نے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا بھی معائنہ کیا۔پلانٹ کی صفائی اور دیگر معلومات حاصل کیں۔
مزیدڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان طاہر فاروق نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان شہر کی صفائی کیلئے تین ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی۔شہر کی دس اہم روڈز
کی صفائی اور چھڑکاؤ کیلئے متعین ٹیم روزانہ رات چار بجے نکلے گی، شہر کے بلاکس میں صفائی سات بجے صبح باقاعدگی سے کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہر کیلئے عملہ صفائی کا موبائل سکواڈ بھی بنایا جائے جو گاڑیوں پر شہر کا دورہ کرتا رہے اور جہاں کوڑا نظر آئے تو اسے اٹھالیا جائے۔انہوں نے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن کو ہدایات جاری کیں کہ ٹیمیں تشکیل دے کر رپورٹ پیش کی جائے۔انہوں نے کہا کہ ٹیموں کی فیلڈ میں حاضری چیک کی جائیگی۔غیر حاضر اور کاہل عملہ کو برطرف کردیا جائیگا۔