• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ ریٹائرڈ پولیس اہلکار کے گھر سے دن دہاڑے لا کھوں کی چوری

webmaster by webmaster
دسمبر 2, 2019
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن ۔  ریٹائرڈ پولیس اہلکار کے گھر سے دن دہاڑے لا کھوں کی چوری

کروڑ لعل عیسن (نصبح پا کستان ) وارڈ نمبر 11 میں ریٹائرڈ پولیس اہلکار کے گھر دن دھاڑے چوری کی واردات میں چور ایک لاکھ نقدی طلائی زیورات اور پارچات لے گئے تفصیل کے مطابق وارڈ نمبر 11 میں سابق پولیس اہکار ملک محمد حسین اور اہل خانہ گزشتہ روز شادی کی تقریب میں رنگ شاہ گئے ہوئے تھے کہ سر شام نامعلوم چور دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل اور کمرے کا تالا توڑ کر سیف الماری اور ٹرنک سے ایک لاکھ روپے نقدی ڈیڑھ تولہ طلائی زیورات اور کپڑے لے گئے اہل خانہ شام چھ بجے گھر واپس آئے تو اندر سے کنڈی لگی ہوئی تھی جب دیوار سے اندر داخل ہوئے کنڈی کھولی تو دیکھا کہ کمرے کے دروازے کا تالا اور سیف الماری و ٹرنک کا تالا بھی ٹوٹا ہوا تھا پولیس کو اطلاع دی جسپر پولیس ا آفیسر اور کرائم سین کے محمد آصف پہنچ گئے اور شواہد اکٹھے کیے واضح رہے کہ چند ماہ کے دوران بہت سی چوریاں ہوئیں لیکن ایک کا بھی سراغ نہ لگایا جا سکا جوکہ پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے جس پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے

رپورٹ ، طارق پہاڑ پریس رپورٹر

Tags: karor laleaan news
Previous Post

لیہ ۔ پولیس افسران انصاف اور میرٹ کو یقینی بنا ئیں ۔ ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ

Next Post

اظفر ضیاء لیہ کے نئے ڈپٹی کمشنر

Next Post
اظفر ضیاء  لیہ کے نئے ڈپٹی کمشنر

اظفر ضیاء لیہ کے نئے ڈپٹی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
کروڑ لعل عیسن (نصبح پا کستان ) وارڈ نمبر 11 میں ریٹائرڈ پولیس اہلکار کے گھر دن دھاڑے چوری کی واردات میں چور ایک لاکھ نقدی طلائی زیورات اور پارچات لے گئے تفصیل کے مطابق وارڈ نمبر 11 میں سابق پولیس اہکار ملک محمد حسین اور اہل خانہ گزشتہ روز شادی کی تقریب میں رنگ شاہ گئے ہوئے تھے کہ سر شام نامعلوم چور دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل اور کمرے کا تالا توڑ کر سیف الماری اور ٹرنک سے ایک لاکھ روپے نقدی ڈیڑھ تولہ طلائی زیورات اور کپڑے لے گئے اہل خانہ شام چھ بجے گھر واپس آئے تو اندر سے کنڈی لگی ہوئی تھی جب دیوار سے اندر داخل ہوئے کنڈی کھولی تو دیکھا کہ کمرے کے دروازے کا تالا اور سیف الماری و ٹرنک کا تالا بھی ٹوٹا ہوا تھا پولیس کو اطلاع دی جسپر پولیس ا آفیسر اور کرائم سین کے محمد آصف پہنچ گئے اور شواہد اکٹھے کیے واضح رہے کہ چند ماہ کے دوران بہت سی چوریاں ہوئیں لیکن ایک کا بھی سراغ نہ لگایا جا سکا جوکہ پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے جس پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے رپورٹ ، طارق پہاڑ پریس رپورٹر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.