• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پولیس افسران انصاف اور میرٹ کو یقینی بنا ئیں ۔ ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ

webmaster by webmaster
دسمبر 2, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ پولیس افسران انصاف اور میرٹ کو یقینی بنا ئیں ۔ ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ

لیہ ( صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ عثمان اعجاز باجوہ نے کہا ہے کہ پو لیس افسران اور اہلکاران پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کا ر لاتے ہوئے خوش اخلاقی سے عوام کی خدمت کریں ،انصاف اور میرٹ کو یقینی بنائیں ۔

تفصیلا ت کے مطابق پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کا ر لاتے ہوئے خوش اخلاقی سے عوام کی خدمت کریں ،انصاف اور میرٹ کو یقینی بنائیں ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ عثمان اعجاز باجوہ نے پولیس لائن میں جنرل پریڈ کے دوران آئی جی پنجاب کا پیغام افسران و اہلکاران کو پڑھ کر سنایا ،جنرل پریڈ میں ٹریفک پولیس ،ایلیٹ فورس ،بینڈ سٹاف کے علاوہ ضلعی پولیس کے افسران و ہلکاران نے حصہ لیا ،ڈی ایس پی کروڑ ملک لیاقت بھی ہمراہ تھے ، فورس کے دستے مارچ پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے سٹیج کے سامنے سے ڈی پی او کو سلامی دیتے ہوئے گزے ،ڈی پی او نے اہلکاران کا ٹرن آءوٹ چیک کیا اور اس کے بعد پولیس گاڑیوں کی انسپکشن کی ،میس چیک اور ملازمین کے ساتھ کھانا کھایا ۔

Post Views: 18
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے پودا لگایا

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ ریٹائرڈ پولیس اہلکار کے گھر سے دن دہاڑے لا کھوں کی چوری

Next Post
کروڑ لعل عیسن ۔  ریٹائرڈ پولیس اہلکار کے گھر سے دن دہاڑے لا کھوں کی چوری

کروڑ لعل عیسن ۔ ریٹائرڈ پولیس اہلکار کے گھر سے دن دہاڑے لا کھوں کی چوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ ( صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ عثمان اعجاز باجوہ نے کہا ہے کہ پو لیس افسران اور اہلکاران پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کا ر لاتے ہوئے خوش اخلاقی سے عوام کی خدمت کریں ،انصاف اور میرٹ کو یقینی بنائیں ۔ تفصیلا ت کے مطابق پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کا ر لاتے ہوئے خوش اخلاقی سے عوام کی خدمت کریں ،انصاف اور میرٹ کو یقینی بنائیں ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ عثمان اعجاز باجوہ نے پولیس لائن میں جنرل پریڈ کے دوران آئی جی پنجاب کا پیغام افسران و اہلکاران کو پڑھ کر سنایا ،جنرل پریڈ میں ٹریفک پولیس ،ایلیٹ فورس ،بینڈ سٹاف کے علاوہ ضلعی پولیس کے افسران و ہلکاران نے حصہ لیا ،ڈی ایس پی کروڑ ملک لیاقت بھی ہمراہ تھے ، فورس کے دستے مارچ پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے سٹیج کے سامنے سے ڈی پی او کو سلامی دیتے ہوئے گزے ،ڈی پی او نے اہلکاران کا ٹرن آءوٹ چیک کیا اور اس کے بعد پولیس گاڑیوں کی انسپکشن کی ،میس چیک اور ملازمین کے ساتھ کھانا کھایا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.