• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اظفر ضیاء لیہ کے نئے ڈپٹی کمشنر

webmaster by webmaster
دسمبر 2, 2019
in لیہ نیوز
0
اظفر ضیاء  لیہ کے نئے ڈپٹی کمشنر

لیہ(صبح پا کستان )حکومت پنجاب نے اظفر ضیاء کو ڈپٹی کمشنر لیہ تعینات کردیا ہے۔اظفرضیاء نے اپنے عہدئے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کردی ہے۔

ا فسران کے تعارفی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکومت پنجاب کی کلین اینڈ گرین،انسداد مہنگائی،ڈینگی اور تجاوزات کے خلاف جاری مہم کی خود نگرانی کرو ں گا۔عوام کی شکایات مجھ تک پہنچنے سے پہلے حل ہوجانی چاہیے۔رشوت ستانی اورتساہل پسندی کو ہرگز برداشت نہیں کیاجائے گا۔بری کارکردگی اور شہرت کے حامل افسران کی ضلع میں کوئی گنجائش نہیں۔ڈپٹی کمشنر نے انتظامی افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اختیارات کے جائز استعمال سے مقامی مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں لہذا مہنگائی،سیوریج،ریونیومعاملات ایسے مسائل کو فوری ختم کرنے کے لیے قومی جذبہ سے خدمات انجام دیں۔ڈپٹی کمشنر نے توقع ظاہر کی کہ ضلع لیہ کو عوام کے تعاون سے مثالی ضلع بنائیں گے۔

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ ریٹائرڈ پولیس اہلکار کے گھر سے دن دہاڑے لا کھوں کی چوری

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔مسائل سے آ گہی کے لئے براہ راست عوام سے رابطہ رکھا جائیگا۔کمشنر نسیم صادق

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔مسائل سے آ گہی کے لئے براہ راست عوام سے رابطہ رکھا جائیگا۔کمشنر نسیم صادق

ڈیرہ غازیخان۔مسائل سے آ گہی کے لئے براہ راست عوام سے رابطہ رکھا جائیگا۔کمشنر نسیم صادق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ(صبح پا کستان )حکومت پنجاب نے اظفر ضیاء کو ڈپٹی کمشنر لیہ تعینات کردیا ہے۔اظفرضیاء نے اپنے عہدئے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کردی ہے۔ ا فسران کے تعارفی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکومت پنجاب کی کلین اینڈ گرین،انسداد مہنگائی،ڈینگی اور تجاوزات کے خلاف جاری مہم کی خود نگرانی کرو ں گا۔عوام کی شکایات مجھ تک پہنچنے سے پہلے حل ہوجانی چاہیے۔رشوت ستانی اورتساہل پسندی کو ہرگز برداشت نہیں کیاجائے گا۔بری کارکردگی اور شہرت کے حامل افسران کی ضلع میں کوئی گنجائش نہیں۔ڈپٹی کمشنر نے انتظامی افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اختیارات کے جائز استعمال سے مقامی مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں لہذا مہنگائی،سیوریج،ریونیومعاملات ایسے مسائل کو فوری ختم کرنے کے لیے قومی جذبہ سے خدمات انجام دیں۔ڈپٹی کمشنر نے توقع ظاہر کی کہ ضلع لیہ کو عوام کے تعاون سے مثالی ضلع بنائیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.