• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ ڈپٹی کمشنرکا چارج سنبھالتے ہی مارکیٹ کا دورہ ، صفائی کی صورتحال پر برہمی

webmaster by webmaster
دسمبر 2, 2019
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔  ڈپٹی کمشنرکا چارج سنبھالتے ہی مارکیٹ کا دورہ ، صفائی کی صورتحال پر برہمی

راجن پور {صبح پا کستان} نئے تعینات ہو نے والے ڈپٹی کمشنرذوالفقار علی کا چارج سنبھالتے ہی مارکیٹ کا دورہ ۔ شہر کی صفائی کی صورتحال پر برہمی کا اظہار ۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہراجن پور کی تعمیر و ترقی اور لوگوں کو سہولیات فراہم کرنا انتظا میہ کی اولین ترجیح ہو گی ۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی نے چارج سنبھالتے ہی چھٹی کے دن بھی شہر کا دورہ کیا اور صفائی، سیوریج اور اشیائے خوردونوش کی حکومتی جاری کردہ نرخوں پر فراہمی کو چیک کیا۔ انہوں نے شہر کی صفائی کی صورتحال پر برہمی کا اظہار کیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ فوری طور پر شہر کی صفائی کی صورتحال کو بہتر کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو اشیائے خوردو نوش کی سرکاری نرخوں پر فراہمی اور دکانداروں کی اوور چارجنگ کو روکنے کے لئے پرائس مجسٹریٹس ہنگامی اقدامات کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی خصوصی ہدایات پر ضلع راجن پور کی تعمیر و ترقی کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی

Post Views: 36
Tags: rajan pur news
Previous Post

بچے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے پودا لگایا

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔ چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے پودا لگایا

ڈیرہ غازی خان ۔ چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے پودا لگایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
راجن پور {صبح پا کستان} نئے تعینات ہو نے والے ڈپٹی کمشنرذوالفقار علی کا چارج سنبھالتے ہی مارکیٹ کا دورہ ۔ شہر کی صفائی کی صورتحال پر برہمی کا اظہار ۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہراجن پور کی تعمیر و ترقی اور لوگوں کو سہولیات فراہم کرنا انتظا میہ کی اولین ترجیح ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی نے چارج سنبھالتے ہی چھٹی کے دن بھی شہر کا دورہ کیا اور صفائی، سیوریج اور اشیائے خوردونوش کی حکومتی جاری کردہ نرخوں پر فراہمی کو چیک کیا۔ انہوں نے شہر کی صفائی کی صورتحال پر برہمی کا اظہار کیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ فوری طور پر شہر کی صفائی کی صورتحال کو بہتر کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو اشیائے خوردو نوش کی سرکاری نرخوں پر فراہمی اور دکانداروں کی اوور چارجنگ کو روکنے کے لئے پرائس مجسٹریٹس ہنگامی اقدامات کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی خصوصی ہدایات پر ضلع راجن پور کی تعمیر و ترقی کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.