• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بچے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

webmaster by webmaster
دسمبر 2, 2019
in First Page, لاہور
0
بچے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی وقت حاضرکی نا گزیر ضرورت ہے، اس کے بغیر نئے دور میں داخل ہونا ممکن نہیں ہے۔

ورلڈ کمپیوٹر لٹریسی ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا ہے کمپیوٹر کی تعلیم کا تناسب بڑھائے بغیر نوجوان نسل اپنے خواب پورے نہیں کر سکتی، موجودہ صدی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تحیئر آمیز دور سے گزرکر مصنوعی ذہانت کے دور میں داخل ہو چکی ہے۔وزیر اعلی پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے کے ہر بچے اور ہر بڑے کو کمپیوٹرکی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کو ڈیجیٹلائزڈ کر کے عوام کو پٹوار کلچر سے نجات دلا رہے ہیں، نوجوانوں کے لئے ای لائبریریز کا دائرہ کار بتدریج پورے صوبے تک وسیع کریں گے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے نوجوان گھر بیٹھے لاکھوں ڈالر کما سکتے ہیں، ورلڈ کمپیوٹر لٹریسی ڈے پر پنجاب کے ہر شہری کو کمپیوٹر لٹریٹ بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔

Post Views: 31
Source: لاہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اہم مشورہ

Next Post

راجن پور ۔ ڈپٹی کمشنرکا چارج سنبھالتے ہی مارکیٹ کا دورہ ، صفائی کی صورتحال پر برہمی

Next Post
راجن پور ۔  ڈپٹی کمشنرکا چارج سنبھالتے ہی مارکیٹ کا دورہ ، صفائی کی صورتحال پر برہمی

راجن پور ۔ ڈپٹی کمشنرکا چارج سنبھالتے ہی مارکیٹ کا دورہ ، صفائی کی صورتحال پر برہمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی وقت حاضرکی نا گزیر ضرورت ہے، اس کے بغیر نئے دور میں داخل ہونا ممکن نہیں ہے۔ ورلڈ کمپیوٹر لٹریسی ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا ہے کمپیوٹر کی تعلیم کا تناسب بڑھائے بغیر نوجوان نسل اپنے خواب پورے نہیں کر سکتی، موجودہ صدی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تحیئر آمیز دور سے گزرکر مصنوعی ذہانت کے دور میں داخل ہو چکی ہے۔وزیر اعلی پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے کے ہر بچے اور ہر بڑے کو کمپیوٹرکی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کو ڈیجیٹلائزڈ کر کے عوام کو پٹوار کلچر سے نجات دلا رہے ہیں، نوجوانوں کے لئے ای لائبریریز کا دائرہ کار بتدریج پورے صوبے تک وسیع کریں گے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے نوجوان گھر بیٹھے لاکھوں ڈالر کما سکتے ہیں، ورلڈ کمپیوٹر لٹریسی ڈے پر پنجاب کے ہر شہری کو کمپیوٹر لٹریٹ بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.