• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ گورنمنٹ گرلز کالج راجن شاہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب

webmaster by webmaster
نومبر 30, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ گورنمنٹ گرلز کالج راجن شاہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب

لیہ( صبح پا کستان ) دور دراز دیہی علاقوں میں اعلی تعلیمی سہولیات کے لیے 12کروڑ روپے کی لاگت سے کالج کی تعمیرکا ترقیاتی پراجیکٹ حکومت پنجاب کی گراس روٹ لیول تک سماجی سہولیات کے ایجنڈے کی تکمیل کا عملی نمونہ ہے ۔یہ بات صوبائی پارلیمانی سیکرٹری کیمونیکشن اینڈ ورکس سردار شہاب الدین خان سیہڑ نے گورنمنٹ گرلز کالج راجن شاہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ایم این اے ملک نیاز احمدجکھڑ ،سابق وقافی وزیر بہادر احمدسیہڑ ،اے ڈی سی آر فیاض احمدندیم۔ایکسین بلڈنگ چوہدری محمدسلیم نے منصوبے کی ڈرائنگ ،فنڈز اور پراگریس کے بارے میں آگاہ کیا

۔سردار شہاب الدین خان سیہڑ نے اس موقع پر کہا کہ طالبات کواعلی تعلیم کے حصول کے لیے مختلف شہرو ں میں جانا پڑتا تھا جس کو مدنظر رکھتے ہوئے خصوصی طور پر وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی توجہ اس مسئلہ کی جانب مبذول کرانے پر کالج کی منظور ی لی گئی کیونکہ پنجاب حکومت بہتر معیاری اور اعلی تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے ٹاون سطح تک کالجز کا قیام عمل میں لانے کے منصوبوں پر عمل پیرا ہے ۔ایم این اے ملک نیاز احمدجکھڑ نے کہا کہ اس دیہی علاقے میں کالج کے قیام سے طالبات کو تعلیمی سہولیات کے لیے اپنے گھر کے نزدیک سہولت حاصل ہوگی جس سے اس علاقے میں فروغ تعلیم کے لیے نمایاں مدد حاصل ہوسکے گی۔تقریب میں معززین وعمائدین علاقہ،ڈی ڈی کالجز عمیرعاصم،اے سی کروڑ فاروق احمد،ڈی ایس پی لیاقت علی،ایس ڈی او امین سہیل ملغانی،معززین علاقہ اور میڈیا نمائندگان موجود تھے

Post Views: 18
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔محکمہ تعلیم کے 4سینئر کلرکس کو ہیڈ کلرک /اسسٹنٹ کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی،نوٹیفیکیشن جاری

Next Post

لیہ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے 52 ویں یوم تاسیس پر تقریب ، کیک بھی کاٹا گیا

Next Post
لیہ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے 52 ویں یوم تاسیس پر تقریب ، کیک بھی کاٹا گیا

لیہ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے 52 ویں یوم تاسیس پر تقریب ، کیک بھی کاٹا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) دور دراز دیہی علاقوں میں اعلی تعلیمی سہولیات کے لیے 12کروڑ روپے کی لاگت سے کالج کی تعمیرکا ترقیاتی پراجیکٹ حکومت پنجاب کی گراس روٹ لیول تک سماجی سہولیات کے ایجنڈے کی تکمیل کا عملی نمونہ ہے ۔یہ بات صوبائی پارلیمانی سیکرٹری کیمونیکشن اینڈ ورکس سردار شہاب الدین خان سیہڑ نے گورنمنٹ گرلز کالج راجن شاہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ایم این اے ملک نیاز احمدجکھڑ ،سابق وقافی وزیر بہادر احمدسیہڑ ،اے ڈی سی آر فیاض احمدندیم۔ایکسین بلڈنگ چوہدری محمدسلیم نے منصوبے کی ڈرائنگ ،فنڈز اور پراگریس کے بارے میں آگاہ کیا ۔سردار شہاب الدین خان سیہڑ نے اس موقع پر کہا کہ طالبات کواعلی تعلیم کے حصول کے لیے مختلف شہرو ں میں جانا پڑتا تھا جس کو مدنظر رکھتے ہوئے خصوصی طور پر وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی توجہ اس مسئلہ کی جانب مبذول کرانے پر کالج کی منظور ی لی گئی کیونکہ پنجاب حکومت بہتر معیاری اور اعلی تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے ٹاون سطح تک کالجز کا قیام عمل میں لانے کے منصوبوں پر عمل پیرا ہے ۔ایم این اے ملک نیاز احمدجکھڑ نے کہا کہ اس دیہی علاقے میں کالج کے قیام سے طالبات کو تعلیمی سہولیات کے لیے اپنے گھر کے نزدیک سہولت حاصل ہوگی جس سے اس علاقے میں فروغ تعلیم کے لیے نمایاں مدد حاصل ہوسکے گی۔تقریب میں معززین وعمائدین علاقہ،ڈی ڈی کالجز عمیرعاصم،اے سی کروڑ فاروق احمد،ڈی ایس پی لیاقت علی،ایس ڈی او امین سہیل ملغانی،معززین علاقہ اور میڈیا نمائندگان موجود تھے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.