لیہ(صبح پا کستان)محکمہ تعلیم کے 4سینئر کلرکس کو ہیڈ کلرک /اسسٹنٹ کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی،نوٹیفیکیشن جاری،ترقی پانے والے سینئر کلرکس میں ڈی ای او زنانہ ایلیمنٹری آفس کے محمد ندیم،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی آفس کے محمد افضل ندیم،ڈی ای او مردانہ ایلیمنٹری آفس کے زوار حسین،ڈی ای او آفس سیکنڈری کے جاوید اقبال شامل ہیں،چیف ایگزیکٹو آفیسر لیہ محمود حسین نے چاروں اہلکاروں کو ترقی کا نوٹیفیکیشن دیا،اس موقع پر ضلعی صدر ایپکا ایجوکیشن یونٹ حاجی ذیشان حسین نے ترقی پانے والے اہلکاروں کو مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails











غالب امکان یہی لگتا ھے کہ سکولز میں یا تو اسسٹنٹ کی سیٹ ھی نہی ھے یا پھر وہ سب جونیئر ھیں