• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے 52 ویں یوم تاسیس پر تقریب ، کیک بھی کاٹا گیا

webmaster by webmaster
نومبر 30, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے 52 ویں یوم تاسیس پر تقریب ، کیک بھی کاٹا گیا

لیہ(صبح پا کستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے 52 ویں یوم تاسیس پر سابق ٹکٹ ہولڈر پی پی پی ملک ریاض سامٹیہ کے ڈیرے پر تقریب کا انعقاد کیا گیایوم تاسیس پر منعقدہ تقریب میں کیک بھی کاٹا گیا..پیپلز پارٹی کے 52 ویں یوم تاسیس پر پیپلز پارٹی کے سابق ٹکٹ ہولڈر ملک ریاض سامٹیہ کے ڈیرے پر تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب میں پیپلز پارٹی کے رہنماو?ں سمیت جیالوں کی کثیر تعداد شرکت ہوئی یوم تاسیس پر منعقدہ تقریب میں سالگرہ کیک بھی کاٹا گیا

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین ملک ریاض سامٹیہ،سابق ضلعی صدر ملک عبدالمجید بھٹہ،ضلعی سینئر نائب صدر ملک عاشق کھوکھر، ملک حمید اللہ مروت،و دیگر کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی بات کی جس کے خاطر قربانیاں بھی دینا پڑیں مگر ہم نے راستہ نہ بدلا،تقریب میں طلبا کی جانب سے طلبا یونین کی بحالی کے لئے چلائی جانے والی تحریک کی بھی حمایت کی گئی تقریب میں پیپلز پارٹی کے شہدا کے لئے دعا بھی کی گئی.. تقریب میں ناصر گجر، سہیل منظور، رانا امتیاز،قاضی منیر احمد، ملک ارشاد بھٹی، ذیشان حیدر، ملک عطا سامٹیہ سمیت دیگر شریک ہوئے

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ گورنمنٹ گرلز کالج راجن شاہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب

Next Post

مافیا کوڈر ہے کہ حکومت کامیاب ہوگئی تو دکانیں بند، پیسے پکڑے جائیں گے، وزیر اعظم

Next Post
مافیا کوڈر ہے کہ حکومت کامیاب ہوگئی تو دکانیں بند، پیسے پکڑے جائیں گے، وزیر اعظم

مافیا کوڈر ہے کہ حکومت کامیاب ہوگئی تو دکانیں بند، پیسے پکڑے جائیں گے، وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ(صبح پا کستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے 52 ویں یوم تاسیس پر سابق ٹکٹ ہولڈر پی پی پی ملک ریاض سامٹیہ کے ڈیرے پر تقریب کا انعقاد کیا گیایوم تاسیس پر منعقدہ تقریب میں کیک بھی کاٹا گیا..پیپلز پارٹی کے 52 ویں یوم تاسیس پر پیپلز پارٹی کے سابق ٹکٹ ہولڈر ملک ریاض سامٹیہ کے ڈیرے پر تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب میں پیپلز پارٹی کے رہنماو?ں سمیت جیالوں کی کثیر تعداد شرکت ہوئی یوم تاسیس پر منعقدہ تقریب میں سالگرہ کیک بھی کاٹا گیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین ملک ریاض سامٹیہ،سابق ضلعی صدر ملک عبدالمجید بھٹہ،ضلعی سینئر نائب صدر ملک عاشق کھوکھر، ملک حمید اللہ مروت،و دیگر کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی بات کی جس کے خاطر قربانیاں بھی دینا پڑیں مگر ہم نے راستہ نہ بدلا،تقریب میں طلبا کی جانب سے طلبا یونین کی بحالی کے لئے چلائی جانے والی تحریک کی بھی حمایت کی گئی تقریب میں پیپلز پارٹی کے شہدا کے لئے دعا بھی کی گئی.. تقریب میں ناصر گجر، سہیل منظور، رانا امتیاز،قاضی منیر احمد، ملک ارشاد بھٹی، ذیشان حیدر، ملک عطا سامٹیہ سمیت دیگر شریک ہوئے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.