• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مافیا کوڈر ہے کہ حکومت کامیاب ہوگئی تو دکانیں بند، پیسے پکڑے جائیں گے، وزیر اعظم

webmaster by webmaster
نومبر 30, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مافیا کوڈر ہے کہ حکومت کامیاب ہوگئی تو دکانیں بند، پیسے پکڑے جائیں گے، وزیر اعظم

لاہور ۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ مافیاکوڈر لگا ہواہے کہ اگر حکومت کامیاب ہوگئی تو ہماری دکانیں بند اور پیسے جولوٹے ہوئے ہیں ، وہ بھی پکڑے جائیں گے ۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارا بہت بڑے مافیا سے مقابلہ ہے جو مسلسل پروپیگنڈہ میں لگا ہوا ہے ،اس مافیانے مجھے پہلے دن اسمبلی میں تقریر نہیں کرنے دی ۔ ان کاخیال تھا کہ ڈالرتین سوروپے تک پہنچ جائے گا اور ہم سے حکومت نہیں چل سکے گی ۔ انہوں نے کہا کہ اب ملک اٹھنے لگاہے اور ورلڈ بینک کے سربراہ نے آکر حکومت کی معاشی پالیسی کی تعریف کی ہے تو یہ سب اکٹھے ہوگئے ہیں ، کوئی کہہ رہاہے کہ ختم نبوت کا مسئلہ ہے ، کوئی یہودی لابی کہہ رہاہے ۔ سب کامقصد ایک ہے ، مافیاکوڈر لگا ہواہے کہ اگر یہ کامیاب ہوگئے تو ہماری دکانیں بھی بند اور ان کے پیسے جولوٹے ہوئے ہیں ، وہ بھی پکڑے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ سارامافیا ہے ، ان کا مقصد پاکستان نہیں ہے بلکہ ان کامقصد پیسہ بچاناہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں چیلنج کرتا ہوں کہ پاکستان میں جتنی اصلاحات ہوئی ہیں ، اتنی پہلے نہیں ہوئیں ۔ یہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے پیچھے پڑے ہوئے ہیںکہ وہ بڑے بڑے محلوں میں نہیں رہتا، میں نے اور عثمان بزدار نے مل کر اصلاحات کی ہیں بہترین بیورو کریٹ لیکر آئے ہیں ، وہ آئی جی لیکر آئے ہیں پولیس ڈیپارٹمنٹ میں جس کی سب سے زیادہ عزت ہے ۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پنجاب کے بڑے بڑے ڈاکٹرز کے بورڈ نے ہمیں جورپورٹ دی تھی اس کے مطابق نوازشریف کی صحت اتنی بری ہے کہ وہ کسی وقت بھی موت کے منہ میں جاسکتاہے جس پر ہم نے انسانی ہمدردی کی بناءپر نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دی اور اب پتہ چل جائے گا کہ کیا ہوا؟وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سموگ سے بچے بہت متاثر ہورہے ہیں ۔ پشاور اورلاہور میں سموگ کے بہت سے مسائل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں کچھ فیکٹریاں آلودگی کی وجہ ہیں۔ ماحولیاتی آلودگی کا لوگوں کی صحت پر برا اثر پڑ رہاہے۔انہوں نے کہا کہ سموگ کے مسئلے پرماضی میں توجہ نہیں دی گئی۔ لاہورمیں 10سال میں 70فیصددرخت کم ہوئے ہیں۔درخت کم ہونےکی وجہ سے بہت نقصان ہوا۔ بھارت میں دھان کی فصل جلانے سے پاکستان میں آلودگی پھیلی۔انہوں نے کہا کہ گاڑیوں کادھواں بھی فضاکوآلودہ کرتاہے،سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے جامع پروگرام ترتیب دیا ہے۔ بیرون ممالک سے صاف تیل درآمدکرنے کافیصلہ کیاہے۔آلودگی روکنے کیلئے ہرممکن اقدامات کریں گے۔ شہروں میں بسیں ہائی برڈ یا الیکٹرک چلائی جائیں گی۔وزیر اعظم نے کہا کہ 3 سال میں کوالٹی بہترنہ کی توآئل ریفائنریزبندکردیں گے۔ لاہورمیں60 ہزارکنال جگہ پرجنگلات لگانے کافیصلہ کیاہے۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

لیہ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے 52 ویں یوم تاسیس پر تقریب ، کیک بھی کاٹا گیا

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔محکمہ سوشل ویلفیئرکے زیر اہتما م آ گہی سیمینار

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔محکمہ سوشل ویلفیئرکے زیر اہتما م  آ گہی سیمینار

ڈیرہ غازیخان۔محکمہ سوشل ویلفیئرکے زیر اہتما م آ گہی سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور ۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ مافیاکوڈر لگا ہواہے کہ اگر حکومت کامیاب ہوگئی تو ہماری دکانیں بند اور پیسے جولوٹے ہوئے ہیں ، وہ بھی پکڑے جائیں گے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارا بہت بڑے مافیا سے مقابلہ ہے جو مسلسل پروپیگنڈہ میں لگا ہوا ہے ،اس مافیانے مجھے پہلے دن اسمبلی میں تقریر نہیں کرنے دی ۔ ان کاخیال تھا کہ ڈالرتین سوروپے تک پہنچ جائے گا اور ہم سے حکومت نہیں چل سکے گی ۔ انہوں نے کہا کہ اب ملک اٹھنے لگاہے اور ورلڈ بینک کے سربراہ نے آکر حکومت کی معاشی پالیسی کی تعریف کی ہے تو یہ سب اکٹھے ہوگئے ہیں ، کوئی کہہ رہاہے کہ ختم نبوت کا مسئلہ ہے ، کوئی یہودی لابی کہہ رہاہے ۔ سب کامقصد ایک ہے ، مافیاکوڈر لگا ہواہے کہ اگر یہ کامیاب ہوگئے تو ہماری دکانیں بھی بند اور ان کے پیسے جولوٹے ہوئے ہیں ، وہ بھی پکڑے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ سارامافیا ہے ، ان کا مقصد پاکستان نہیں ہے بلکہ ان کامقصد پیسہ بچاناہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں چیلنج کرتا ہوں کہ پاکستان میں جتنی اصلاحات ہوئی ہیں ، اتنی پہلے نہیں ہوئیں ۔ یہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے پیچھے پڑے ہوئے ہیںکہ وہ بڑے بڑے محلوں میں نہیں رہتا، میں نے اور عثمان بزدار نے مل کر اصلاحات کی ہیں بہترین بیورو کریٹ لیکر آئے ہیں ، وہ آئی جی لیکر آئے ہیں پولیس ڈیپارٹمنٹ میں جس کی سب سے زیادہ عزت ہے ۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پنجاب کے بڑے بڑے ڈاکٹرز کے بورڈ نے ہمیں جورپورٹ دی تھی اس کے مطابق نوازشریف کی صحت اتنی بری ہے کہ وہ کسی وقت بھی موت کے منہ میں جاسکتاہے جس پر ہم نے انسانی ہمدردی کی بناءپر نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دی اور اب پتہ چل جائے گا کہ کیا ہوا؟وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سموگ سے بچے بہت متاثر ہورہے ہیں ۔ پشاور اورلاہور میں سموگ کے بہت سے مسائل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں کچھ فیکٹریاں آلودگی کی وجہ ہیں۔ ماحولیاتی آلودگی کا لوگوں کی صحت پر برا اثر پڑ رہاہے۔انہوں نے کہا کہ سموگ کے مسئلے پرماضی میں توجہ نہیں دی گئی۔ لاہورمیں 10سال میں 70فیصددرخت کم ہوئے ہیں۔درخت کم ہونےکی وجہ سے بہت نقصان ہوا۔ بھارت میں دھان کی فصل جلانے سے پاکستان میں آلودگی پھیلی۔انہوں نے کہا کہ گاڑیوں کادھواں بھی فضاکوآلودہ کرتاہے،سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے جامع پروگرام ترتیب دیا ہے۔ بیرون ممالک سے صاف تیل درآمدکرنے کافیصلہ کیاہے۔آلودگی روکنے کیلئے ہرممکن اقدامات کریں گے۔ شہروں میں بسیں ہائی برڈ یا الیکٹرک چلائی جائیں گی۔وزیر اعظم نے کہا کہ 3 سال میں کوالٹی بہترنہ کی توآئل ریفائنریزبندکردیں گے۔ لاہورمیں60 ہزارکنال جگہ پرجنگلات لگانے کافیصلہ کیاہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.