ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کا اچانک دورہ کیا. گائنی،...
Read moreDetailsملتان ملتان میں 3 روز قبل بکر منڈی کے قریب بیوپاریوں سے ہونے والی ایک کروڑ ڈکیتی کی واردات کا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان ) پاکستان تحریک انصاف نے ضلعی عہدیداران کے ناموں کا اعلان کردیا . افتخار علی بابر خان...
Read moreDetailsلیہ[ صبح پا کستان} ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن کے براءے سال 2020٫2021 انتخابات عبد الستار علوی ایڈووکیٹ صدر ،ملک...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) بار اور بینچ کے مثالی تعاون سے ماڈل کورٹس کے ذریعے عوام کو فوری انصاف کی فراہمی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) اکاونٹنٹ جنرل پنجاب میاں شجاع الدین ذکاء نے کہا ہے کہ اکاونٹس کے تمام معاملات کو مزید...
Read moreDetailsلیہ( ) ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی ہدایت پر بچوں کو موسم کی شدت سے محفوظ رکھنے کے لئے سکولوں کی...
Read moreDetailsمیانوالی ۔ میانوالی ایئر بیس کے قریب پاکستان ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیاہے جس میں...
Read moreDetailsملتان ۔ پنجاب بھر کے 37ہزار سے زائد سکیل 16کے ایجوکیٹرز اور اے ای اوز تاحال مستقل نہیںہوسکے ، متحدہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) پٹرولنگ پولیس ڈیرہ غازیخان ریجن نے سال 2019کے دوران ہائی ویز پر 10293لوگوں کو مدد فراہم...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ شہر میں بڑھتی ہوئی وارداتیں،امن و امان کی بدترین صورتحال کی ذمہ دار موجودہ ضلعی انتظامیہ،ضلع پولیس اور سیکورٹی ادارے ہیں جن کی نااہلی کی وجہ سے آئے روز ایسی وارداتیں ہو رہی ہیں اور کوئی بھی ملزم،ڈکیت گرفتار نہیں ہو رہے،اس موقع پر انجمن تاجران کے عہدیداران نے آج 9بجے صبح سے 12بجے دن تک ہڑتال و احتجاجی کیمپ لگانے کا اعلان کیا تاجر رہنماؤں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ضلع انتظامیہ و ضلع پولیس کو 72گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہیں کہ فوری اقدامات کرتے ہوئے ہمارے ملزمان کر گرفتار کرکے ہم سے لوٹی ہوئی رقم واپس دلائی جائے اگر ایسا نہ ہوا تو انجمن تاجران پورے ضلع میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دے سکتی ہے،بعد ازاں ڈسٹرکٹ بار لیہ کے نومنتخب جنرل سیکرٹری آصف کامران جوتہ نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بار ممبر آصف ممتاز جوتہ اور اس بھائیوں پر قاتلانہ حملہ و ڈکیتی کی مذمت کرتے ہوئے آج ڈسٹرکٹ بار لیہ میں پورے دن کی ہڑتال کا اعلان کرتی ہے اور ملزمان کی گرفتاری اور کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کرتے ہیں