• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا دورہ ڈیرہ غازیخان

ایک ارب بانوے کروڑ مالیت سے یٹیچنگ ہسپتال کی زیر تعمیر مسنگ سپیشلٹیز کی تین منزلہ عمارت کو ایک ماہ میں فنکشنل کرنے کا حکم

webmaster by webmaster
جنوری 15, 2020
in جنوبی پنجاب
0
صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا دورہ ڈیرہ غازیخان

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کا اچانک دورہ کیا.

گائنی، برن یونٹ، پلاسٹک سرجری او ردیگر وارڈز کا معائنہ کرتے ہوئے مریضوں کی عیادت اور انہیں فراہم طبی سہولیات کا جائزہ لیا. سپیشل سیکرٹری ڈویلپمنٹ نادر چٹھہ،ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ، پرنسپل میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر آصف قریشی، ایم ایس ڈاکٹر شاہد حسین مگسی، ایس ای بلڈنگز حافظ جاوید اقبال، ایکسیئن ہمایوں مسرور، ڈاکٹر رضوان، ڈاکٹر عثمان، ڈاکٹر خالد تحسین، پرنسپل نرسنگ سکول کلثوم بی بی او ردیگر ہمراہ تھے. صوبائی وزیر نے ٹیچنگ ہسپتال کی زیر تعمیر مسنگ سپیشلٹیز کی تین منزلہ عمارت کو مکمل طو رپر فنکشنل کرنے کیلئے ایک ماہ کا وقت دیا. منصوبے پر ایک ارب 92کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ کی جارہی ہے صوبائی وزیر صحت نے وارڈ سطح پر چھ کمیٹیاں تشکیل دے دیں جو 48گھنٹوں کے اندر نئے بلاک کے تمام کمرو ں، دیواروں اور تعمیراتی کام کی خامیوں کی نشاندہی اور سفارشات پیش کریں گی.

صوبائی وزیر نے نئی تعمیر شدہ عمارت میں سیم نظر آنے اور فنشنگ کوالٹی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خامیاں دور کرنے کیلئے 15فروری تک کی ڈیڈ لائن دی. انہوں نے گائنی وارڈ کے لیبر روم میں گنجائش نہ ہونے پر مزید دو لیبر روم تعمیر کرنے اور نئے بلاک میں فیملی ہیلتھ کلینک کے شعبہ کیلئے بھی کمرے مختص کرنے کی ہدایت کی. صوبائی وزیر نے ہسپتال میں سنٹرل آئی سی یو کا بھی افتتاح کیا اور فراہم طبی سہولیات کا جائزہ لیا. انہوں نے ٹیچنگ ہسپتال میں چارسو بیڈ کی گنجائش کے حامل گائنی وارڈ کی تعمیر کے بھی احکامات جاری کیے. پہلے مرحلے میں 250بیڈ کا گائنی وارڈتعمیر کیا جائے گامنصوبے پر دو ارب روپے کا تخمینہ لگایاگیاہے. ہسپتال میں دو سو بیڈ کاحامل ایمرجنسی اور او پی ڈی بلاک بھی تعمیر ہو گا جس پر ساڑھے چار ارب روپے کا تخمینہ لگایاگیا ہے.صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے چار لفٹ بند ہونے پر رپورٹ طلب کر لی. انہوں نے مریض کے لواحق کی طرف سے باہر کی ادویات خریدنے کی شکایت پر انکوائری رپورٹ طلب کر لی. صوبائی وزیر نے گائنی بلاک میں داخل مریضوں کے لواحقین کیلئے مزیدبنچز نصب کرنے کے بھی احکامات جاری کیے.

صوبائی وزیر نے ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ کو ترغیب دی کی کہ وہ ہفتہ میں دو بار ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کر کے مریضوں کے لواحقین کو ہیلتھ ایجوکیشن پر لیکچر دیں. میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے شعبہ صحت میں 26ہزار نئے ملازم بھرتی کیے اور مزید دس ہزار آسامیوں پر بھرتی کیلئے پبلک سروس کمیشن اور این ٹی ایس کے ذریعے کام جاری ہے. انہوں نے بتایا کہ صوبہ کے 33اضلاع میں صحت کارڈ جاری کر دیئے گئے ہیں باقی تین اضلاع میں کام کیا جارہاہے.انہوں نے کہاکہ آج کے دورہ کا مقصد کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کی جگہ کا معائنہ اور ٹیچنگ ہسپتال میں فراہم سہولیات کا جائز ہ لینا ہے. دریں اثنا صوبائی وزیر نے ٹیچنگ ہسپتال کے اندر متعلقہ افسران کا اجلاس طلب کر کے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کیلئے باقاعدہ ٹائم لائن طے کی. انہوں نے کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کیلئے پرانی سبزی منڈی کی جگہ کا بھی معائنہ کیا.

Post Views: 14
Tags: d g khan news
Previous Post

وادی نیلم میں برفانی تودے سے مزید 5 لاشیں نکال لی گئیں

Next Post

اتحادیوں کی ناراضی سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، گورنر پنجاب چودھری سرور

Next Post
اتحادیوں کی ناراضی سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، گورنر پنجاب چودھری سرور

اتحادیوں کی ناراضی سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، گورنر پنجاب چودھری سرور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کا اچانک دورہ کیا. گائنی، برن یونٹ، پلاسٹک سرجری او ردیگر وارڈز کا معائنہ کرتے ہوئے مریضوں کی عیادت اور انہیں فراہم طبی سہولیات کا جائزہ لیا. سپیشل سیکرٹری ڈویلپمنٹ نادر چٹھہ،ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ، پرنسپل میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر آصف قریشی، ایم ایس ڈاکٹر شاہد حسین مگسی، ایس ای بلڈنگز حافظ جاوید اقبال، ایکسیئن ہمایوں مسرور، ڈاکٹر رضوان، ڈاکٹر عثمان، ڈاکٹر خالد تحسین، پرنسپل نرسنگ سکول کلثوم بی بی او ردیگر ہمراہ تھے. صوبائی وزیر نے ٹیچنگ ہسپتال کی زیر تعمیر مسنگ سپیشلٹیز کی تین منزلہ عمارت کو مکمل طو رپر فنکشنل کرنے کیلئے ایک ماہ کا وقت دیا. منصوبے پر ایک ارب 92کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ کی جارہی ہے صوبائی وزیر صحت نے وارڈ سطح پر چھ کمیٹیاں تشکیل دے دیں جو 48گھنٹوں کے اندر نئے بلاک کے تمام کمرو ں، دیواروں اور تعمیراتی کام کی خامیوں کی نشاندہی اور سفارشات پیش کریں گی. صوبائی وزیر نے نئی تعمیر شدہ عمارت میں سیم نظر آنے اور فنشنگ کوالٹی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خامیاں دور کرنے کیلئے 15فروری تک کی ڈیڈ لائن دی. انہوں نے گائنی وارڈ کے لیبر روم میں گنجائش نہ ہونے پر مزید دو لیبر روم تعمیر کرنے اور نئے بلاک میں فیملی ہیلتھ کلینک کے شعبہ کیلئے بھی کمرے مختص کرنے کی ہدایت کی. صوبائی وزیر نے ہسپتال میں سنٹرل آئی سی یو کا بھی افتتاح کیا اور فراہم طبی سہولیات کا جائزہ لیا. انہوں نے ٹیچنگ ہسپتال میں چارسو بیڈ کی گنجائش کے حامل گائنی وارڈ کی تعمیر کے بھی احکامات جاری کیے. پہلے مرحلے میں 250بیڈ کا گائنی وارڈتعمیر کیا جائے گامنصوبے پر دو ارب روپے کا تخمینہ لگایاگیاہے. ہسپتال میں دو سو بیڈ کاحامل ایمرجنسی اور او پی ڈی بلاک بھی تعمیر ہو گا جس پر ساڑھے چار ارب روپے کا تخمینہ لگایاگیا ہے.صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے چار لفٹ بند ہونے پر رپورٹ طلب کر لی. انہوں نے مریض کے لواحق کی طرف سے باہر کی ادویات خریدنے کی شکایت پر انکوائری رپورٹ طلب کر لی. صوبائی وزیر نے گائنی بلاک میں داخل مریضوں کے لواحقین کیلئے مزیدبنچز نصب کرنے کے بھی احکامات جاری کیے. صوبائی وزیر نے ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ کو ترغیب دی کی کہ وہ ہفتہ میں دو بار ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کر کے مریضوں کے لواحقین کو ہیلتھ ایجوکیشن پر لیکچر دیں. میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے شعبہ صحت میں 26ہزار نئے ملازم بھرتی کیے اور مزید دس ہزار آسامیوں پر بھرتی کیلئے پبلک سروس کمیشن اور این ٹی ایس کے ذریعے کام جاری ہے. انہوں نے بتایا کہ صوبہ کے 33اضلاع میں صحت کارڈ جاری کر دیئے گئے ہیں باقی تین اضلاع میں کام کیا جارہاہے.انہوں نے کہاکہ آج کے دورہ کا مقصد کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کی جگہ کا معائنہ اور ٹیچنگ ہسپتال میں فراہم سہولیات کا جائز ہ لینا ہے. دریں اثنا صوبائی وزیر نے ٹیچنگ ہسپتال کے اندر متعلقہ افسران کا اجلاس طلب کر کے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کیلئے باقاعدہ ٹائم لائن طے کی. انہوں نے کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کیلئے پرانی سبزی منڈی کی جگہ کا بھی معائنہ کیا.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.