• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اتحادیوں کی ناراضی سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، گورنر پنجاب چودھری سرور

webmaster by webmaster
جنوری 15, 2020
in First Page, لاہور
0
اتحادیوں کی ناراضی سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، گورنر پنجاب چودھری سرور

لا ہور ۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ اتحادیوں کی ناراضی سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، ان کے تحفظات دور کیے جائیں گے۔

چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ ان ہاؤس تبدیلی کے خواب دیکھنے والوں کو مایوسی کے سوائے کچھ نہیں ملے گا۔ اپوزیشن پہلے دن سے ہی حکومت کے خاتمے کے خواب دیکھ رہی ہے، ان کے تمام پلان پہلے بھی فلاپ ہوئے، اب بھی ایسا ہی ہوگا۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ حکومت معیشت سمیت ہر میدان میں کامیابی کیساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ اتحادیوں کے اختلافات ہوتے رہتے ہیں جو جمہوریت کا حسن ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے شوکت بسرا، اوورسیز پاکستانی راحت راؤ اور دیگر کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں کے وفد سے گفتگو میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومتی ٹیم اتحادی جماعتوں کیساتھ رابطوں میں ہے، ان سے مذاکرات ہو رہے ہیں۔ انشا اللہ جلد اتحادیوں کے تحفظات دور ہو جائیں گے۔ حکومت کے خاتمے کا دیکھنے والوں کو ایک بار پھر مایوسی کا ہی سامنا کرنا پڑیگا۔ عوام نے ہمیں پانچ سال حکومت کرنے کا مینڈیٹ دیا۔ آئینی مدت پوری کرنا ہمارا آئینی اور جمہوری حق بھی ہے۔

Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا دورہ ڈیرہ غازیخان

Next Post

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لیہ؟ ۔۔ خضرکلاسرا

Next Post
یونیورسٹی آف ایجوکیشن لیہ؟ ۔۔ خضرکلاسرا

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لیہ؟ ۔۔ خضرکلاسرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب ،  معیشت کے استحکام  کے لئے 14 نکاتی فیصلوں کا اعلان
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب ، معیشت کے استحکام کے لئے 14 نکاتی فیصلوں کا اعلان

by webmaster
مارچ 10, 2026
0

اسلام آباد ۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران ، مشرق وسطٰی اور خلیج سمیت پورے خطے میں جنگی صورتحال...

Read moreDetails
امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے: انا للہ و انا الیہ راجعون

امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے: انا للہ و انا الیہ راجعون

مارچ 1, 2026
ملتان ۔پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ  کا انعقاد

ملتان ۔پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

فروری 21, 2026
عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، محسن نقوی

عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، محسن نقوی

فروری 13, 2026
مریم نواز نے لاہور ڈویژن کا اجلاس بلالیا، آج پھر ریلی نکالیں گی

پنجاب بھر میں کھیلوں کے حوالے سے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

فروری 11, 2026
لا ہور ۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ اتحادیوں کی ناراضی سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، ان کے تحفظات دور کیے جائیں گے۔ چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ ان ہاؤس تبدیلی کے خواب دیکھنے والوں کو مایوسی کے سوائے کچھ نہیں ملے گا۔ اپوزیشن پہلے دن سے ہی حکومت کے خاتمے کے خواب دیکھ رہی ہے، ان کے تمام پلان پہلے بھی فلاپ ہوئے، اب بھی ایسا ہی ہوگا۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ حکومت معیشت سمیت ہر میدان میں کامیابی کیساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ اتحادیوں کے اختلافات ہوتے رہتے ہیں جو جمہوریت کا حسن ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شوکت بسرا، اوورسیز پاکستانی راحت راؤ اور دیگر کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں کے وفد سے گفتگو میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومتی ٹیم اتحادی جماعتوں کیساتھ رابطوں میں ہے، ان سے مذاکرات ہو رہے ہیں۔ انشا اللہ جلد اتحادیوں کے تحفظات دور ہو جائیں گے۔ حکومت کے خاتمے کا دیکھنے والوں کو ایک بار پھر مایوسی کا ہی سامنا کرنا پڑیگا۔ عوام نے ہمیں پانچ سال حکومت کرنے کا مینڈیٹ دیا۔ آئینی مدت پوری کرنا ہمارا آئینی اور جمہوری حق بھی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.