• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بابرخان کھتران تحریک انصاف کے ضلعی صدر نامزد ، یاسر عرفات کا جزل سیکریٹری بننے سے انکار

webmaster by webmaster
جنوری 14, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ بابرخان کھتران تحریک انصاف کے ضلعی صدر نامزد ، یاسر عرفات کا جزل سیکریٹری بننے سے انکار

لیہ(صبح پا کستان ) پاکستان تحریک انصاف نے ضلعی عہدیداران کے ناموں کا اعلان کردیا . افتخار علی بابر خان کھتران کو ضلعی صدر نامزد جبکہ یاسر عرفات نے جنرل سیکرٹری کا عہدہ قبول کرنے سے انکار کردیا .

تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق افتخار علی بابر کھتران صدر ساجد نیازی نائب صدر شاہد رندھاوا نائب صدر رانا محمد عثمان نائب صدر چوہدری یاسر عرفات جنرل سیکرٹری عذیر مہدی قریشی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مہر ثنا اللہ واندر فنانس سیکرٹری عبدالغفار خان سیکرٹری اطلاعات خالد گجر ڈپٹی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر حنیف ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور رانا محمد سرفراز کو بھی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نامزد کیا گیا ہے .عہدیداران نامزد ہونے والوں نے ملتان میں حلف بھی اٹھا لیا ہے جبکہ نامزد جنرل سیکرٹری چوہدری یاسر عرفات نے عہدے کا حلف اٹھانے سے انکار کردیا . ذراءع کے مطابق سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی چوہدری یاسر عرفات نے اپنے عہدے سے استعفی دیتے ہوئے جنرل سیکرٹری کا عہدہ قبول کرنے سے انکار کردیا

Post Views: 29
Tags: layyah news
Previous Post

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور برف باری، 14 افراد ہلاک

Next Post

پولیس ٹریننگ اسکول کے پرنسپل ایس ایس پی ابرار حسین نیکوکارہ کی خودکشی

Next Post
پولیس ٹریننگ اسکول کے پرنسپل ایس ایس پی ابرار حسین نیکوکارہ کی خودکشی

پولیس ٹریننگ اسکول کے پرنسپل ایس ایس پی ابرار حسین نیکوکارہ کی خودکشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان ) پاکستان تحریک انصاف نے ضلعی عہدیداران کے ناموں کا اعلان کردیا . افتخار علی بابر خان کھتران کو ضلعی صدر نامزد جبکہ یاسر عرفات نے جنرل سیکرٹری کا عہدہ قبول کرنے سے انکار کردیا . تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق افتخار علی بابر کھتران صدر ساجد نیازی نائب صدر شاہد رندھاوا نائب صدر رانا محمد عثمان نائب صدر چوہدری یاسر عرفات جنرل سیکرٹری عذیر مہدی قریشی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مہر ثنا اللہ واندر فنانس سیکرٹری عبدالغفار خان سیکرٹری اطلاعات خالد گجر ڈپٹی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر حنیف ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور رانا محمد سرفراز کو بھی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نامزد کیا گیا ہے .عہدیداران نامزد ہونے والوں نے ملتان میں حلف بھی اٹھا لیا ہے جبکہ نامزد جنرل سیکرٹری چوہدری یاسر عرفات نے عہدے کا حلف اٹھانے سے انکار کردیا . ذراءع کے مطابق سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی چوہدری یاسر عرفات نے اپنے عہدے سے استعفی دیتے ہوئے جنرل سیکرٹری کا عہدہ قبول کرنے سے انکار کردیا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.