• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان. 37ہزار سے زائد ایجوکیٹرز اور اے ای اوز تاحال مستقل نہیں ہوسکے

webmaster by webmaster
جنوری 7, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان. 37ہزار سے زائد ایجوکیٹرز اور اے ای اوز تاحال مستقل نہیں ہوسکے

ملتان ۔ پنجاب بھر کے 37ہزار سے زائد سکیل 16کے ایجوکیٹرز اور اے ای اوز تاحال مستقل نہیںہوسکے ،

متحدہ اساتذہ محاذ نے انہیں مستقل کرنے کامطالبہ کردیا،اس بارے متحدہ اساتذہ محاذ کی جانب سےحکومت کو ارسال کئے گئے مراسلے میں کہاگیا ہے کہ بھرتی ہونے والے 37 ہزار ایجوکیٹر اس وقت شدید ذہنی کرب میں مبتلا ہیں ان کو مقررہ ایس او پیز پورے کرنے کے باوجود بھی مستقل نہیں کیا جارہا ہے جبکہ 2018ءمیں ان اساتذہ نے اپنا ٹیسٹ بھی پاس کرلیا تھا، ایک طرف محکمہ سکول کواساتذہ کی کمی کا سامنا ہے اوہ مزید بھرتی کا سوچ رہی ہے دوسری طرف یہ اساتذہ تاحال مستقل نہیں ہوسکے، لہذا حکومت فوری طور پر مذکورہ ایجوکیٹرز اور اے ای اوز کو مستقل کرنے کے احکامات جاری کرے ۔

Post Views: 62
Source: جنگ
Tags: multan news
Previous Post

قومی اسمبلی کااجلاس،آرمی ایکٹ 2020کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن جماعتوں کی غیر مشروط حمایت

Next Post

پاکستان ایئر فورس کا طیارہ میانوالی میں گر کر تباہ

Next Post
پاکستان ایئر فورس کا طیارہ میانوالی میں گر کر تباہ

پاکستان ایئر فورس کا طیارہ میانوالی میں گر کر تباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ملتان ۔ پنجاب بھر کے 37ہزار سے زائد سکیل 16کے ایجوکیٹرز اور اے ای اوز تاحال مستقل نہیںہوسکے ، متحدہ اساتذہ محاذ نے انہیں مستقل کرنے کامطالبہ کردیا،اس بارے متحدہ اساتذہ محاذ کی جانب سےحکومت کو ارسال کئے گئے مراسلے میں کہاگیا ہے کہ بھرتی ہونے والے 37 ہزار ایجوکیٹر اس وقت شدید ذہنی کرب میں مبتلا ہیں ان کو مقررہ ایس او پیز پورے کرنے کے باوجود بھی مستقل نہیں کیا جارہا ہے جبکہ 2018ءمیں ان اساتذہ نے اپنا ٹیسٹ بھی پاس کرلیا تھا، ایک طرف محکمہ سکول کواساتذہ کی کمی کا سامنا ہے اوہ مزید بھرتی کا سوچ رہی ہے دوسری طرف یہ اساتذہ تاحال مستقل نہیں ہوسکے، لہذا حکومت فوری طور پر مذکورہ ایجوکیٹرز اور اے ای اوز کو مستقل کرنے کے احکامات جاری کرے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.