• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

قومی اسمبلی کااجلاس،آرمی ایکٹ 2020کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن جماعتوں کی غیر مشروط حمایت

webmaster by webmaster
جنوری 7, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
قومی اسمبلی کااجلاس،آرمی ایکٹ 2020کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن جماعتوں کی غیر مشروط حمایت

اسلام آباد ۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں آرمی ایکٹ 2020کثرت رائے سے منظورکرلیاگیا۔اسپیکر اسد قیصر نے بل کی شق وار منظوری لی۔ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان بھی شریک ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے بل کی غیر مشروط حمایت کی ہے۔

آرمی ایکٹ میں ترمیم سے متعلق اجلاس کی باضابطہ کارروائی سے قبل وزیردفاع پرویز خٹک نےپاکستان پیپلز پارٹی سے درخواست کی کہ وہ ایکٹ میں ترمیم سے متعلق تجاویز واپس لے لیں۔جس پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا کہ اتحاد برقرارکھنے اور خطے کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی تجاویز واپس لیتے ہیں۔ آرمی ایکٹ بل کی منظوری کے وقت جماعت اسلامی ، جمعیت علما ئے اسلام اور فاٹا سے تعلق رکھنے والے ارکان نے واک آوٹ کیا۔ تاہم کسی رکن اسمبلی نے بل کی مخالفت نہیں کی ہے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کا 17 نکاتی ایجنڈا اجلاس سےقبل جاری کردیا گیاتھا۔ایجنڈے کے مطابق قومی اسمبلی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2020کی منظوری دے گی۔قومی اسمبلی میں سروسز چیفس سے متعلق قانون سازی کی الگ الگ منظوری دی گئی۔ایجنڈے میں آرمی ایکٹ1952،پاکستان ائیرفورس ایکٹ اورنیول آرڈیننس میں ترمیم کے بل شامل تھے جن کی منظوری دی گئی۔

Post Views: 49
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

عرب امارات کے دروازے پر (قسط 3) … انجم صحرائی

Next Post

ملتان. 37ہزار سے زائد ایجوکیٹرز اور اے ای اوز تاحال مستقل نہیں ہوسکے

Next Post
ملتان. 37ہزار سے زائد ایجوکیٹرز اور اے ای اوز تاحال مستقل نہیں ہوسکے

ملتان. 37ہزار سے زائد ایجوکیٹرز اور اے ای اوز تاحال مستقل نہیں ہوسکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد ۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں آرمی ایکٹ 2020کثرت رائے سے منظورکرلیاگیا۔اسپیکر اسد قیصر نے بل کی شق وار منظوری لی۔ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان بھی شریک ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے بل کی غیر مشروط حمایت کی ہے۔ آرمی ایکٹ میں ترمیم سے متعلق اجلاس کی باضابطہ کارروائی سے قبل وزیردفاع پرویز خٹک نےپاکستان پیپلز پارٹی سے درخواست کی کہ وہ ایکٹ میں ترمیم سے متعلق تجاویز واپس لے لیں۔جس پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا کہ اتحاد برقرارکھنے اور خطے کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی تجاویز واپس لیتے ہیں۔ آرمی ایکٹ بل کی منظوری کے وقت جماعت اسلامی ، جمعیت علما ئے اسلام اور فاٹا سے تعلق رکھنے والے ارکان نے واک آوٹ کیا۔ تاہم کسی رکن اسمبلی نے بل کی مخالفت نہیں کی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کا 17 نکاتی ایجنڈا اجلاس سےقبل جاری کردیا گیاتھا۔ایجنڈے کے مطابق قومی اسمبلی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2020کی منظوری دے گی۔قومی اسمبلی میں سروسز چیفس سے متعلق قانون سازی کی الگ الگ منظوری دی گئی۔ایجنڈے میں آرمی ایکٹ1952،پاکستان ائیرفورس ایکٹ اورنیول آرڈیننس میں ترمیم کے بل شامل تھے جن کی منظوری دی گئی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.