لیہ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر بابربشیر نے بنیادی مرکز صحت سمرانشیب کا معائنہ کیاجس کے دوران انہوں نے...
Read moreDetailsفتح پور(صبح پا کستان)فتح پور میں تجاوزات مافیا چھاگیا۔انتظامیہ اہلکار مال بنانے میں مصروفایم ایم روڈ کروڑ روڈ پر ریڑھی...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }تحصیل کروڑ میں ایس ڈی او واپڈا نے ایم این اے سمیت 40 سے زائد افراد...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }معروف قانون دان مس کلثوم خالق ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اسلام آباد کے لئے انٹرنیشنل وومن ڈے...
Read moreDetailsچوک اعظم {صبح پا کستان} اونٹوں اور بیلوں کے دنگل ہمارے وسیبی کلچر کا حصہ ہیں ۔ ان وسیبی دنگلوں...
Read moreDetailsلیہ{ صبح پا کستا ن }ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمان خان کی ہدایت پرانچارج خدمت مرکز لیہ صائمہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)تاجر رہنما کونسلر میونسپل کمیٹی اظہر خان ہانس نے کہا کہ الیکشن انجمن تاجران کیلئے دوستوں کی مشاورت...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) انسانی حیا ت کی گاڑی کا لا زمی پہیہ عورت کو حکو مت ملکی ترقی میں شانہ...
Read moreDetailsکھلی کچہری ۔۔ تاریخی دھرم شالہ مندر کوٹ سلطان کی بو سیدہ عمارت ، سکول کے بچوں کے لئے ایک...
Read moreDetailsفتح پور {صبح پا کستان} فتح پور درس موڑ کے قریب دو موٹرسائیکلوں اور مسافر وین میں حادثہ۔ریسکیوزرائع کے مطابق...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے دیگر مقررین نے خوراک میں غذائیت و ضروری اجزاء کی کمی اور اس کے نتیجہ میں انسانی صحت پر ہونے والے منفی اثرات کے بارے میںآگاہ کیا۔ مقررین نے واضح کیا کہ کس طرح ضروری اجزاء بالخصوص فولاد، زنک، وٹامن، فولک ایسڈ کے خوراک میں نہ پائے جانے سے حاملہ خواتین،دودھ پلانے والی مائیں، نومولود بچے، بچوں، بوڑھوں اور جوانوں میں کون کون سی بیماریاں یا کمزوریاں پائی جاتی ہیں۔ مقررین نے بتایا کہ حکومت پاکستان فوڈ فورٹیفیکیشن کے لئے کس قدر سنجیدہ ہے اور اس کہ لئے اب تک کیا کیا مثبت اقداماتاٹھائے جا چکے ہیں۔ڈاکٹر مزمل نے اپنے خطاب میں کہا کہ محکمہ کی جانب سے تربیت یافتہ لیڈی ھیلتھ سپروائزرز اور سکول ہیلتھ و نیوٹریشن سپروائزرز ضلع کے دور دراز اور دیہاتی علاقوں میں بھی فورٹیفائیڈ خوراک بالخصوص فورٹیفائیڈ آٹا و فورٹیفائیڈ تیل و گھی جس پر مسٹر بھرپور کا مونوگرام درج ہے اس کے استعمال و فوائد سے متعلق آگاہی دیں گے۔بعدازاں سوال و جواب کا سیشن بھی منعقدہوا
سیمینار میں محکمہ صحت ،تعلیم،انجمن تاجران ،میڈیا،ریسکیو1122،غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں اور ڈی ایف سی محمدزاہد،ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیٹرپبلک ہیلتھ انجینئرنگ حسن غفور،سی ای او تعلیم ملک محمود،ڈاکٹرمزمل کریم،ڈی ڈی سوشل ویلفیئرمشتاق حسین،سیفٹی آفیسرعنایت بلوچ،صدرانجمن تاجران ملک مظفر اقبال دھول،شیخ کمال الدین،سیکرٹری ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ جنیدعرفان نیازی ،ڈی ڈی پاپولیشن جاوید اشرف،عمران علی شاہ ویگرنے شرکت کی۔سیمینار کے انعقاد کے ینتظام و انصرام کیں آگاہی اور ایف ڈی او نے معاونت کی