چوک اعظم {صبح پا کستان} اونٹوں اور بیلوں کے دنگل ہمارے وسیبی کلچر کا حصہ ہیں ۔ ان وسیبی دنگلوں پر جو ءے کھیلے جانے کی خبروں میں کو ئی صداقت نہیں ۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ نے پریس کلب چوک اعظم کے نو منتخب تقریب سے خطاب کرتے ہو ءے کیا ، ملک نیاز احمد جکھڑ کا کہنا تھا کہ بعض میڈیا چینلز پر چلنے والی اس خبر میں کو ءی صداقت نہیں کہ ہمارے وسیب میں صد یوں سے منعقد ہو نے والے اونٹوں اور بیلوں کے دنگلوں پر جوا کھیلا جا تا ہے ، حقیقت یہ ہے کہ یہ دنگل ہمارے وسیبی کلچر ایک خوبصورت اظہار ہیں اور یہ میلے ٹھیلے صدیوں سے منعقد ہو رہے ہیں اور اونٹ اور بیلوں کے دنگل ہمارے میلوں ٹھیلوں کا ایک خوبصورت ایونٹ ہیں ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









