• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ جنوبی پنجاب کی خواتین کی بھر پور نمائندگی کر رہی ہیں

webmaster by webmaster
مارچ 11, 2019
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کی شاعری کے چرچے پنجاب اسمبلی میں بھی ہونے لگے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ڈاکٹر شاہینہ نے جنوبی پنجاب کی خواتین کی حالت زار بیان کرتے ہوئے ان کے لیے قانون ساز ی اور رویوں کی تبدیلی پر زور دیا اور خواتین سے متعلق اپنی شاعری بھی سنائی تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ عالمی یوم خواتین کے موقع پر خواتین کی حالت زار اور حقائق کی پاسداری کرتے ہوئے ان کے لیے قانون سازی اور ریوں پر زور دینے کے لیے خواتین سے متعلق خوبصورت شاعری سنائی جس پر انکی شاعری کو بھر پور پذیرائی ملی جسے حکومتی اور اپوزیشن بینچوں نے مشترکہ طور پر سراہا اس موقع پر ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر شاہینہ نے کہا کہ یہ انکے لیے اعزاز کی بات ہے وہ پنجاب خاص طور پر جنوبی پنجاب کی خواتین کی بھر پور نمائندگی کر رہی ہیں اور اللہ نے توفیق دی تو آئندہ بھی بھر پور انداز میں خواتین کے حقوق کے لیے انکی نمائندگی کرتی رہونگی ۔

Post Views: 17
Tags: d g khan news
Previous Post

راجن پور۔جامعہ عبداللہ ابن مسعود خان پور کا عالمی اجتماع 15مارچ سے شروع ہوگا ۔ مولانا عبدالصمد درخواستی

Next Post

چوک اعظم۔اونٹوں اور بیلوں کے دنگل ہمارے وسیبی کلچر کا حصہ ہیں۔ ملک نیاز احمد جکھڑ ایم این اے

Next Post
چوک اعظم۔اونٹوں اور بیلوں کے دنگل ہمارے وسیبی کلچر کا حصہ ہیں۔ ملک نیاز احمد جکھڑ ایم این اے

چوک اعظم۔اونٹوں اور بیلوں کے دنگل ہمارے وسیبی کلچر کا حصہ ہیں۔ ملک نیاز احمد جکھڑ ایم این اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کی شاعری کے چرچے پنجاب اسمبلی میں بھی ہونے لگے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ڈاکٹر شاہینہ نے جنوبی پنجاب کی خواتین کی حالت زار بیان کرتے ہوئے ان کے لیے قانون ساز ی اور رویوں کی تبدیلی پر زور دیا اور خواتین سے متعلق اپنی شاعری بھی سنائی تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ عالمی یوم خواتین کے موقع پر خواتین کی حالت زار اور حقائق کی پاسداری کرتے ہوئے ان کے لیے قانون سازی اور ریوں پر زور دینے کے لیے خواتین سے متعلق خوبصورت شاعری سنائی جس پر انکی شاعری کو بھر پور پذیرائی ملی جسے حکومتی اور اپوزیشن بینچوں نے مشترکہ طور پر سراہا اس موقع پر ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر شاہینہ نے کہا کہ یہ انکے لیے اعزاز کی بات ہے وہ پنجاب خاص طور پر جنوبی پنجاب کی خواتین کی بھر پور نمائندگی کر رہی ہیں اور اللہ نے توفیق دی تو آئندہ بھی بھر پور انداز میں خواتین کے حقوق کے لیے انکی نمائندگی کرتی رہونگی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.