• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔الیکشن انجمن تاجران کیلئے دوستوں کی مشاورت سے گروپ تشکیل دیا جارہا ہے،اظہر ہانس

webmaster by webmaster
مارچ 8, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔الیکشن انجمن تاجران کیلئے دوستوں کی مشاورت سے گروپ تشکیل دیا جارہا ہے،اظہر ہانس

لیہ ۔الیکشن انجمن تاجران کیلئے دوستوں کی مشاورت سے گروپ تشکیل دیا جارہا ہے،اظہر ہانس

لیہ(صبح پا کستان)تاجر رہنما کونسلر میونسپل کمیٹی اظہر خان ہانس نے کہا کہ الیکشن انجمن تاجران کیلئے دوستوں کی مشاورت سے گروپ تشکیل دیا جارہا ہے جو تاجروں کی بھلائی و مسائل کیلئے اپنے منشور کے تحت میدان میں اتریں گے انہوں نے کہا کہ اس وقت لیہ کے تاجر بہت مسائل و پریشانی میں گھرے ہوئے ہیں موجودہ عہدیداران انجمن تاجران تاجروں کے حقیقی نمائندے ثابت نہیں ہوئے ہیں سابقہ انجمن تاجران کے عہدیداران صرف ذاتی مفادات کو ترجیح دیتے تھے،موجودہ عہدیداران میں اہلیت نہیں ہے کہ وہ تاجروں کے مسائل کو جرآت مندی سے حل کراسکیں،انہوں نے کہا کہ شہر بھر کے تاجر دوستوں کے ساتھ مشاورت شروع کردی ہے کہ آئندہ ہونے والے انجمن تاجران کیلئے حقیقی اور بے لوث عہدیداران کو میدان میں اتارا جائے جو صرف تاجر برادری کے مفادات کو پیش نظر رکھ کر اپنے کام کا آغاز کریں،تاجر برادری کا پلیٹ فارم صرف تاجروں کی بہتری کے لئے ہی استعمال کیا جائے۔

Post Views: 25
Tags: layyah news
Previous Post

افورڈ سپرمارکیٹ ، بائی پاس روڈ لیہ

Next Post

چوک اعظم فسٹ سپورٹس فیسٹول کا افتتاح

Next Post
چوک اعظم فسٹ سپورٹس فیسٹول کا افتتاح

چوک اعظم فسٹ سپورٹس فیسٹول کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان)تاجر رہنما کونسلر میونسپل کمیٹی اظہر خان ہانس نے کہا کہ الیکشن انجمن تاجران کیلئے دوستوں کی مشاورت سے گروپ تشکیل دیا جارہا ہے جو تاجروں کی بھلائی و مسائل کیلئے اپنے منشور کے تحت میدان میں اتریں گے انہوں نے کہا کہ اس وقت لیہ کے تاجر بہت مسائل و پریشانی میں گھرے ہوئے ہیں موجودہ عہدیداران انجمن تاجران تاجروں کے حقیقی نمائندے ثابت نہیں ہوئے ہیں سابقہ انجمن تاجران کے عہدیداران صرف ذاتی مفادات کو ترجیح دیتے تھے،موجودہ عہدیداران میں اہلیت نہیں ہے کہ وہ تاجروں کے مسائل کو جرآت مندی سے حل کراسکیں،انہوں نے کہا کہ شہر بھر کے تاجر دوستوں کے ساتھ مشاورت شروع کردی ہے کہ آئندہ ہونے والے انجمن تاجران کیلئے حقیقی اور بے لوث عہدیداران کو میدان میں اتارا جائے جو صرف تاجر برادری کے مفادات کو پیش نظر رکھ کر اپنے کام کا آغاز کریں،تاجر برادری کا پلیٹ فارم صرف تاجروں کی بہتری کے لئے ہی استعمال کیا جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.