• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ انٹرنیشنل وومن ڈے کے موقع پرمعروف قانون دان مس کلثوم خالق ایڈوکیٹ کے لئے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایوارڈ کا اعزاز

webmaster by webmaster
مارچ 11, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔  انٹرنیشنل وومن ڈے کے موقع پرمعروف قانون دان مس  کلثوم خالق ایڈوکیٹ  کے لئے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایوارڈ کا اعزاز

لیہ ۔ انٹرنیشنل وومن ڈے کے موقع پرمعروف قانون دان مس کلثوم خالق ایڈوکیٹ کے لئے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایوارڈ کا اعزاز

لیہ {صبح پا کستان }معروف قانون دان مس کلثوم خالق ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اسلام آباد کے لئے انٹرنیشنل وومن ڈے کے موقع پر انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایوارڈ کا اعزاز , ایوارڈ سابق رکن قومی اسمبلی وفاقی محتسب برائے انسداد جنسی ہراسانی کشمالہ طارق نے نیشنل لائبریری اسلام آباد میں دیا , ایوارڈ کے علاوہ کینیڈین ہائی کمیشن نے لیہ کی بیٹی کلثوم خالق کو عورتوں کے حقوق کے لئے کام کرنے پر تعریفی سند سے بھی نوازا

اس موقع پر کلثوم خالق کا کہنا تھا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ مجھے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایوارڈ اور تعریفی سند سے نوازا گیا انہوں نے مزید کہنا تھا کہ انہوں نے پہلے بھی انسانیت اور انسانی حقوق کی بات کی ہے اور اآءندہ بھی انسانی حقوقے اور خاص طور پر عورت کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مس کلثوم خالق ایڈوو کیٹ کا تعلق لیہ سے ہے اور انہوں نے گذشتہ انتخابات میں بحیثیت اآزاد ا امیدوار قومی اسمبلی حصہ بھی لیا تھآ . ان اعزازات کے ملنے پر مقامی سماجی اور صحافتی حلقوں نے مس کلثوم خالق ایڈووکیٹ کو مبارک باد دی ہے

Post Views: 21
Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری

Next Post

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات

Next Post
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ {صبح پا کستان }معروف قانون دان مس کلثوم خالق ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اسلام آباد کے لئے انٹرنیشنل وومن ڈے کے موقع پر انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایوارڈ کا اعزاز , ایوارڈ سابق رکن قومی اسمبلی وفاقی محتسب برائے انسداد جنسی ہراسانی کشمالہ طارق نے نیشنل لائبریری اسلام آباد میں دیا , ایوارڈ کے علاوہ کینیڈین ہائی کمیشن نے لیہ کی بیٹی کلثوم خالق کو عورتوں کے حقوق کے لئے کام کرنے پر تعریفی سند سے بھی نوازا اس موقع پر کلثوم خالق کا کہنا تھا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ مجھے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایوارڈ اور تعریفی سند سے نوازا گیا انہوں نے مزید کہنا تھا کہ انہوں نے پہلے بھی انسانیت اور انسانی حقوق کی بات کی ہے اور اآءندہ بھی انسانی حقوقے اور خاص طور پر عورت کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مس کلثوم خالق ایڈوو کیٹ کا تعلق لیہ سے ہے اور انہوں نے گذشتہ انتخابات میں بحیثیت اآزاد ا امیدوار قومی اسمبلی حصہ بھی لیا تھآ . ان اعزازات کے ملنے پر مقامی سماجی اور صحافتی حلقوں نے مس کلثوم خالق ایڈووکیٹ کو مبارک باد دی ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.