• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات

webmaster by webmaster
مارچ 11, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات

اسلام آباد ۔ وزیراعظم عمران خان سے سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے ۔

ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اس دوران آرمی چیف نے وزیراعظم عمران خان کو پاک فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر بریفنگ دی ۔

آرمی چیف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں ، پاکستان کسی کیخلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا ہے ۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان اپنے دفاع کا حق استعمال کرتا رہے گا ، مسلح افواج نے جارحیت کو بھر پور انداز میں ناکام بنایا ، قوم کو مسلح افواج کی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے ۔

Post Views: 19
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ انٹرنیشنل وومن ڈے کے موقع پرمعروف قانون دان مس کلثوم خالق ایڈوکیٹ کے لئے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایوارڈ کا اعزاز

Next Post

لیہ ۔ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت مضرکالاپتھر خریدنے ،فروخت کرنے،پراسیس اور استعمال کرنے پر پابندی عائد

Next Post

لیہ ۔ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت مضرکالاپتھر خریدنے ،فروخت کرنے،پراسیس اور استعمال کرنے پر پابندی عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد ۔ وزیراعظم عمران خان سے سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے ۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اس دوران آرمی چیف نے وزیراعظم عمران خان کو پاک فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر بریفنگ دی ۔ آرمی چیف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں ، پاکستان کسی کیخلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان اپنے دفاع کا حق استعمال کرتا رہے گا ، مسلح افواج نے جارحیت کو بھر پور انداز میں ناکام بنایا ، قوم کو مسلح افواج کی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.