چوک اعظم (عمر شاکر سے )سبز منڈی فتح پور میں بھتہ خور مافیا کا راج ریاست کے اندر ریاست کا...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پاکستان ) ایم پی اے طاہر رندھاوا کے بھانجے کا ساتھیوں کے ہمراہ بیوہ بھابھی پر مبینہ بدترین...
Read moreDetailsلیّہ ( صبح پاکستان )ڈسٹرکٹ و تحصیل بار کونسلز کے وفود کی ڈ ی پی او آفس آمد ، ڈی...
Read moreDetailsاپ ڈیٹ لیہ: ایم ایم روڈ پرحادثہ میں ذخمی مزید 2افراد جانبحق ، مرنے والوں کی تعداد 4 ہو گئی...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } ایم ایم روڈ شیل پمپ کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،7 افراد...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ حالیہ بارشوں نے لیہ کی تینوں تحصیلوں میں تباہی کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے ضلع لیہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع لیہ رشوت سے پاک...
Read moreDetailsلیہ( صبح پاکستان ) اسسٹنٹ کمشنر لیہ نیاز احمد مغل کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ لیہ کے زیراہتمام پاکستان...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) حکومت کی ملازمین کے ساتھ روارکھی گئی معاشی ناانصافیوں اور وعدہ خلافیوں کے خلاف آل پاکستان...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)کون کہتا ہے کہ رشوت صرف محکمہ پولیس میں ہے کیا محکمہ ریونیو،زراعت ودیگر اداروں میں رشوت...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے انسداد ڈینگی مہم کے دن کے حوالے صحت کمپلیکس کا دورہ کیا۔انہوں نے اس موقع پرمحکمہ صحت کے سٹاف میں آگہی پمفلٹ تقسیم کیے ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی سرویلنس ٹیمیں ہاٹ سپاٹس کی موثر نگرانی جاری رکھیں کباڑ خانوں، فیکٹریوں کی باقاعدگی سے چیکنگ کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ گھروں، دفاتر، کاروباری مراکز میں صفائی یقینی بنائی جائے لان،گملوں،برتنوں، فریج ٹرے،میں پانی جمع نہ ہونے دیا جائے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ایس او پی کے مطابق پرانے ٹائر اور کباڑ تلف کر دیںاور ڈینگی سے بچاو ¿ کے لیے مچھر مار سپرے بھی کیا جائے۔اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل نے انسداد ڈینگی ڈے کے موقع پرسٹی کے مختلف حصوں میں صفائی اور اینٹی ڈینگی سپرے مہم کا جائزہ لیا ۔انہوں نے میونسپل کمیٹی کے سٹور کا اچانک معائنہ کرتے ہوے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام کاٹھ کباڑ کی فوری طور پر لسٹ مرتب کی جائے ناکارہ سامان کو نیلام یا تلف کیا جائے ضروری سامان کی فوری مرمت کروا کر کام میں لایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ ناکارہ ٹائروں سپرے کر کے ٹھکانے لگایا جائے اورسٹور میں اینٹی ڈینگی سپرے کی جائے۔اسی طرح ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر طارق نے کہا کہ محکمہ لائیو اسٹاک کی طرف سے ڈینگی کے خلاف آپریشن جاری ہے مہم کے تحت لائیو اسٹاک دفاتر، ویٹنری اسپتالوں اور ڈسپنسریوں میں کاٹھ کباڑ کی صفائی کی گئی ہے۔اسسٹنٹ کمشنر کروڑ ملک محمدسمیع نے کروڑ اور فتح پور ،اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ سلیما ن لون نے چوبارہ کے مختلف دفاتر کا معائنہ کیا اور انسداد ڈینگی کے مہم کے تحت کی جانے والی صفائی مہم کا جائزہ لیا۔