• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم. ایم پی اے کے بھانجے کا ساتھیوں کے ہمراہ بیوہ بھابھی پر مبینہ بدترین تشدد, مقدمہ درج

webmaster by webmaster
ستمبر 11, 2020
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم. ایم پی اے  کے بھانجے کا ساتھیوں کے ہمراہ بیوہ بھابھی پر مبینہ بدترین تشدد,  مقدمہ درج

 چوک اعظم(صبح پاکستان ) ایم پی اے طاہر رندھاوا کے بھانجے کا ساتھیوں کے ہمراہ بیوہ بھابھی پر مبینہ بدترین تشدد, مقدمہ درج

ممبر صوبائی اسمبلی کے بھانجے اور بھائی بھتیجوں کے خلاف مقدمہ تھانہ چوک اعظم میں درج , طارق رندھاوا اور اس کے ساتھیوں کے خلاف بیوہ بھابھی پر تشدد نقدی اور زیورات چھیننے کا الزام

ایف ای آر کے مطابق درخواست گزار ساجدہ پروین نے الزام لگایا کہ طارق رندھاوا نے اپنے بھائی اور 2 ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں گھس کر تشدد کیا.اور ملزمان مبینہ طور پر ساڑھے 4 تولے زیورات اور 75 ہزار روپے کی نقدی بھی لے اڑے،

بیوہ خاتون کا اپنے دیور پر مکان ہتھیانے اور دھمکیاں دینے کا بھی الزام،پولیس مصروف کاروائی ,ملزمان محمد طارق رندھاوا ،قذافی رندھاوا ،ثاقب رندھاوا اور آصف رندھاوا کی گرفتاری کے لئے پولیس کے چھاپے

Post Views: 42
Previous Post

موٹروے زیادتی کیس؛ متنازع بیان پر سی سی پی او لاہور طلب

Next Post

چوک اعظم۔ ایم پی اے کے زیر استعمال گاڑی پر فائرنگ پر امن سیاسی فضا خراب کرنے کی مذموم شازش ہے۔ امجد شاہد

Next Post

چوک اعظم۔ ایم پی اے کے زیر استعمال گاڑی پر فائرنگ پر امن سیاسی فضا خراب کرنے کی مذموم شازش ہے۔ امجد شاہد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
 چوک اعظم(صبح پاکستان ) ایم پی اے طاہر رندھاوا کے بھانجے کا ساتھیوں کے ہمراہ بیوہ بھابھی پر مبینہ بدترین تشدد, مقدمہ درج ممبر صوبائی اسمبلی کے بھانجے اور بھائی بھتیجوں کے خلاف مقدمہ تھانہ چوک اعظم میں درج , طارق رندھاوا اور اس کے ساتھیوں کے خلاف بیوہ بھابھی پر تشدد نقدی اور زیورات چھیننے کا الزام ایف ای آر کے مطابق درخواست گزار ساجدہ پروین نے الزام لگایا کہ طارق رندھاوا نے اپنے بھائی اور 2 ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں گھس کر تشدد کیا.اور ملزمان مبینہ طور پر ساڑھے 4 تولے زیورات اور 75 ہزار روپے کی نقدی بھی لے اڑے، بیوہ خاتون کا اپنے دیور پر مکان ہتھیانے اور دھمکیاں دینے کا بھی الزام،پولیس مصروف کاروائی ,ملزمان محمد طارق رندھاوا ،قذافی رندھاوا ،ثاقب رندھاوا اور آصف رندھاوا کی گرفتاری کے لئے پولیس کے چھاپے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.