چوک اعظم (صبح پا کستان)ایم پی اے طاہر رندھاوہ کے زیر استعمال گاڑی پر فائرنگ کے ملزمان ترجیحی بنیادوں پر گرفتار کر کے پس پردہ عناصر کے بارے تحقیقات کی جائیں امجد شاہد تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے رہنما امجد شاہد نے گزشتہ روز اپنے اخباری بیان میں کہا کہ رندھاوہ خاندان نے ہمیشہ عوامی خدمت کی سیاست کی اسی بناء پر عوام نے چوہدری بشارت کی نااہلی پر انکے بھائی کو انتہائی کم وقت کے باوجود کامیاب کرایا کامیابی کے بعد بھی رندھاوہ برادران نے شب و روز عوامی خدمت کو ہی اولین ترجیح دی ایم پی اے لالہ طاہر رندھاوہ کے زیر استعمال گاڑی پر فائرنگ جس میں ذوالفقار رندھاوہ اور محمد رفیع زخمی ہوئے ضلع لیہ کی پر امن سیاسی فضا خراب کرنے کی مزموم شازش ہے امن دشمن عناصر فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے انکے پس پردہ عناصر کا بھی سراغ لگایا جائے۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









