• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سبز منڈی فتح پور میں بھتہ خور مافیا کا راج،بھتہ مانگنے والے جان سے مار دینے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔پو لیس تحفظ فراہم کرے۔ محمد صدیق

webmaster by webmaster
ستمبر 11, 2020
in لیہ نیوز
0
سبز منڈی فتح پور میں بھتہ خور مافیا کا راج،بھتہ مانگنے والے جان سے مار دینے کی دھمکیاں  دے رہے ہیں۔پو لیس تحفظ فراہم کرے۔ محمد صدیق

چوک اعظم (عمر شاکر سے )سبز منڈی فتح پور میں بھتہ خور مافیا کا راج ریاست کے اندر ریاست کا قانون مارکیٹ کمیٹی سرکاری آفیسرز مافیاء کے خلاف کاروائی سے گریزاں محمد صدیق آڑھتی کی اعلی حکام سے حساس اداروں کے ذریعہ خفیہ رپورٹ لیکر کاروائی کا مطالبہ

تفصیل کے مطابق چوک اعظم کے نواحی گاؤں 250ٹی ڈی اے کے رہائشی محمد صدیق آرائیں نے گزشتہ روز ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے رابطہ کرتے ہوئے کہا کہ میرا سبزی منڈی فتح پور میں عرصہ دراز سے پنجاب کمیشن شاپ محمد سرور سے مشترکہ کاروبار تھا سات ماہ قبل میں نے اپنا کاروبار الگ کر لیا کرما ں والہ کمیشن شاپ کے نام سے الگ کاروبار شروع کیا کاروباری رنجش کی بنا پر محمد امین آڑھتی محمد رفیع آڑھتی محمد عمران آڑھتی محمد اصغر آڑھتی محمد عاشق آڑھتی عرفان حنیف آڑھتی بابر رفیق آڑھتی محمد عالم آڑھتی نے بغیر کسی قانون کے غیر سرکاری طور پر ڈیڑھ لاکھ روپے طلب کئے میرے انکار پر مجھے کاروبار بند کرنے سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں جس بابت میں نے تھانہ فتح پور میں درخواست دی تو الزام علیہان نے کچھ عرصہ تنگ کرنا چھوڑ دیا مگر اب پھر دوبارہ سیاسی طور پر مضبوط ہونے کی بناء پر دوبارہ تنگ کرنا شروع کر دیا اور ڈیڑھ لاکھ بھتہ نہ دینے کی صورت میں آڑھت بند کرنے کا مطالبہ کرنے لگے تیرہ اگست 2020کو علی الصبح ساڑھے پانچ بجے الزام میں اپنی دکان پر موجود کہ درج بالا افراد میری دکان میں داخل ہو کر کہا کہ ڈیڑھ لاکھ روپے دو وگرنہ دکان سے باہر نکلو دکان پر موجود گاہگوں کے ساتھ بھی بد تمیزی کی اور انکو دکان سے بھگا دیا اور مجھے شدید تشدد کا نشانہ بنا یا اسی دوران موقع پاکر 15پر کال کی تو محمد عالم نے میرا موبائل مالیت تیس ہزار روپے جس میں سم نمبری 03457631388موجود تھی چھین لیا فتح پور پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے الزام علیہان کو مزید لڑائی جھگڑا کرنے سے منع کرتے ہوئے تھانہ آنے کا پابند کیا پولیس موجودگی میں بھی الزام علیہان مجھ پر تشدد کرتے رہے میرے شور واویلا پر کثیر تعداد میں منڈی میں موجود لوگ پہنچ گئے سی سی ٹی وی فوٹیج سے بھی سارے واقع کو دیکھا جا سکتا ہے فتح پور مارکیٹ کمیٹی ضلع لیہ کی واحد رجسٹرڈ مارکیٹ کمیٹی ہے مارکیٹ کمیٹی کے سیکرٹری نوید اولکھ بھی بااثر مافیاء کے سامنے بے بس ہے تھانہ فتح پور میں دوران انکوائری انکوائری آفیسر محمد طاہر نے با اثر الزام علیہان کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے سے میرا موبائل واپس کرادیاڈی ایس پی اعجاز بخاری بھی ملزمان کے خلاف کاروائی سے گریزاں ہیں جبکہ ہائیکورٹ کی ڈائریکشن پر ریاستی ادارے لیت ولعل سے کام لے رہے ہیں وزیر اعلی پنجاب آئی جی پنجاب آر پی او ڈیرہ غازیخان خفیہ اداروں کے ذریعہ رپورٹ لیکر بااثر بھتہ مافیاء اور انکے سرپرستوں کے خلاف کاروائی کریں ملزمان کے خلاف بھتہ مانگنے جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیکر کاروبار بند کرانے اور موبائل چھیننے کی کاروائی کی جائے محمد صدیق آڑھتی نے مزید کہا مجھے یا میرے خاندان کو کچھ ہو گیا تو یہ ہی بااثر بھتہ مافیا ذمہ دار ہونگے محمد صدیق نے کہا کہ قبل ازیں بھی وزیر اعلی کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈپٹی کمشر لیہ ڈی پی او لیہ سمیت ارباب اختیار کو درخواستیں ارسال کی مگر با اثر ملزمان کے خلاف مقامی انتظامیہ کاروائی کرنے سے گریزاں ہے بھتہ خور مافیامارکیٹ کمیٹی فتح پور کو عرصہ دراز سے ناکام کرنے کی شازشیں کر رہا ہے ایسے گروہ افراد کے خلاف کاروائی ریاستی اداروں کی رٹ قائم کرنے کے لئے بہت ضروری ہے

Tags: chok azam news
Previous Post

چوک اعظم۔ ایم پی اے کے زیر استعمال گاڑی پر فائرنگ پر امن سیاسی فضا خراب کرنے کی مذموم شازش ہے۔ امجد شاہد

Next Post

تونسہ شریف . شادی شدہ خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی کا مبینہ واقعہ ,وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کر لی

Next Post
تونسہ شریف . شادی شدہ خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی کا مبینہ واقعہ ,وزیراعلیٰ  نے رپورٹ طلب کر لی

تونسہ شریف . شادی شدہ خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی کا مبینہ واقعہ ,وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
چوک اعظم (عمر شاکر سے )سبز منڈی فتح پور میں بھتہ خور مافیا کا راج ریاست کے اندر ریاست کا قانون مارکیٹ کمیٹی سرکاری آفیسرز مافیاء کے خلاف کاروائی سے گریزاں محمد صدیق آڑھتی کی اعلی حکام سے حساس اداروں کے ذریعہ خفیہ رپورٹ لیکر کاروائی کا مطالبہ تفصیل کے مطابق چوک اعظم کے نواحی گاؤں 250ٹی ڈی اے کے رہائشی محمد صدیق آرائیں نے گزشتہ روز ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے رابطہ کرتے ہوئے کہا کہ میرا سبزی منڈی فتح پور میں عرصہ دراز سے پنجاب کمیشن شاپ محمد سرور سے مشترکہ کاروبار تھا سات ماہ قبل میں نے اپنا کاروبار الگ کر لیا کرما ں والہ کمیشن شاپ کے نام سے الگ کاروبار شروع کیا کاروباری رنجش کی بنا پر محمد امین آڑھتی محمد رفیع آڑھتی محمد عمران آڑھتی محمد اصغر آڑھتی محمد عاشق آڑھتی عرفان حنیف آڑھتی بابر رفیق آڑھتی محمد عالم آڑھتی نے بغیر کسی قانون کے غیر سرکاری طور پر ڈیڑھ لاکھ روپے طلب کئے میرے انکار پر مجھے کاروبار بند کرنے سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں جس بابت میں نے تھانہ فتح پور میں درخواست دی تو الزام علیہان نے کچھ عرصہ تنگ کرنا چھوڑ دیا مگر اب پھر دوبارہ سیاسی طور پر مضبوط ہونے کی بناء پر دوبارہ تنگ کرنا شروع کر دیا اور ڈیڑھ لاکھ بھتہ نہ دینے کی صورت میں آڑھت بند کرنے کا مطالبہ کرنے لگے تیرہ اگست 2020کو علی الصبح ساڑھے پانچ بجے الزام میں اپنی دکان پر موجود کہ درج بالا افراد میری دکان میں داخل ہو کر کہا کہ ڈیڑھ لاکھ روپے دو وگرنہ دکان سے باہر نکلو دکان پر موجود گاہگوں کے ساتھ بھی بد تمیزی کی اور انکو دکان سے بھگا دیا اور مجھے شدید تشدد کا نشانہ بنا یا اسی دوران موقع پاکر 15پر کال کی تو محمد عالم نے میرا موبائل مالیت تیس ہزار روپے جس میں سم نمبری 03457631388موجود تھی چھین لیا فتح پور پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے الزام علیہان کو مزید لڑائی جھگڑا کرنے سے منع کرتے ہوئے تھانہ آنے کا پابند کیا پولیس موجودگی میں بھی الزام علیہان مجھ پر تشدد کرتے رہے میرے شور واویلا پر کثیر تعداد میں منڈی میں موجود لوگ پہنچ گئے سی سی ٹی وی فوٹیج سے بھی سارے واقع کو دیکھا جا سکتا ہے فتح پور مارکیٹ کمیٹی ضلع لیہ کی واحد رجسٹرڈ مارکیٹ کمیٹی ہے مارکیٹ کمیٹی کے سیکرٹری نوید اولکھ بھی بااثر مافیاء کے سامنے بے بس ہے تھانہ فتح پور میں دوران انکوائری انکوائری آفیسر محمد طاہر نے با اثر الزام علیہان کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے سے میرا موبائل واپس کرادیاڈی ایس پی اعجاز بخاری بھی ملزمان کے خلاف کاروائی سے گریزاں ہیں جبکہ ہائیکورٹ کی ڈائریکشن پر ریاستی ادارے لیت ولعل سے کام لے رہے ہیں وزیر اعلی پنجاب آئی جی پنجاب آر پی او ڈیرہ غازیخان خفیہ اداروں کے ذریعہ رپورٹ لیکر بااثر بھتہ مافیاء اور انکے سرپرستوں کے خلاف کاروائی کریں ملزمان کے خلاف بھتہ مانگنے جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیکر کاروبار بند کرانے اور موبائل چھیننے کی کاروائی کی جائے محمد صدیق آڑھتی نے مزید کہا مجھے یا میرے خاندان کو کچھ ہو گیا تو یہ ہی بااثر بھتہ مافیا ذمہ دار ہونگے محمد صدیق نے کہا کہ قبل ازیں بھی وزیر اعلی کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈپٹی کمشر لیہ ڈی پی او لیہ سمیت ارباب اختیار کو درخواستیں ارسال کی مگر با اثر ملزمان کے خلاف مقامی انتظامیہ کاروائی کرنے سے گریزاں ہے بھتہ خور مافیامارکیٹ کمیٹی فتح پور کو عرصہ دراز سے ناکام کرنے کی شازشیں کر رہا ہے ایسے گروہ افراد کے خلاف کاروائی ریاستی اداروں کی رٹ قائم کرنے کے لئے بہت ضروری ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.