• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تونسہ شریف . شادی شدہ خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی کا مبینہ واقعہ ,وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کر لی

webmaster by webmaster
ستمبر 11, 2020
in جنوبی پنجاب
0
تونسہ شریف . شادی شدہ خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی کا مبینہ واقعہ ,وزیراعلیٰ  نے رپورٹ طلب کر لی

تونسہ شریف (صبح پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے اپنے شہر تونسہ شریف میں بھی ایک شادی شدہ خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی کا مبینہ واقعہ پیش آیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تونسہ شریف کے علاقے میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

انہوں نے ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرہ خاتون کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔ انہوں نے متاثرہ خاندان کو انصاف کی یقین دہانی کرائی ہے۔

نجی ٹی وی رپورٹس کے مطابق نواحی علاقہ ریتڑہ میں شادی شدہ خاتون کیساتھ گزشتہ رات گیارہ بجے کے قریب دو افراد نے اس کے بچوں کے سامنے زیادتی کی۔

متاثرہ خاندان 24 گھنٹے تک تھانہ ریتڑہ، ڈی ایس پی تونسہ اور ٹی ایچ کیو کے چکر لگاتے رہا لیکن شنوائی نہ ہو سکی۔ بعد ازاں پولیس نے مقدمہ تو درج کر لیا تاہم ملزم ابھی تک گرفتار نہیں ہو سکے ہیں۔

Post Views: 51
Tags: tounsa news
Previous Post

سبز منڈی فتح پور میں بھتہ خور مافیا کا راج،بھتہ مانگنے والے جان سے مار دینے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔پو لیس تحفظ فراہم کرے۔ محمد صدیق

Next Post

موٹر وے واقعہ شرمناک ہے، حکومت ہوش کے ناخن لے، چیف جسٹس

Next Post
موٹر وے واقعہ شرمناک ہے، حکومت ہوش کے ناخن لے، چیف جسٹس

موٹر وے واقعہ شرمناک ہے، حکومت ہوش کے ناخن لے، چیف جسٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
تونسہ شریف (صبح پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے اپنے شہر تونسہ شریف میں بھی ایک شادی شدہ خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی کا مبینہ واقعہ پیش آیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تونسہ شریف کے علاقے میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ انہوں نے ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرہ خاتون کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔ انہوں نے متاثرہ خاندان کو انصاف کی یقین دہانی کرائی ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹس کے مطابق نواحی علاقہ ریتڑہ میں شادی شدہ خاتون کیساتھ گزشتہ رات گیارہ بجے کے قریب دو افراد نے اس کے بچوں کے سامنے زیادتی کی۔ متاثرہ خاندان 24 گھنٹے تک تھانہ ریتڑہ، ڈی ایس پی تونسہ اور ٹی ایچ کیو کے چکر لگاتے رہا لیکن شنوائی نہ ہو سکی۔ بعد ازاں پولیس نے مقدمہ تو درج کر لیا تاہم ملزم ابھی تک گرفتار نہیں ہو سکے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.