• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔مالکان اراضی کی سہولت کے لئے جمع بندیوں کے تین لاکھ 80ہزار صفحات پر مشتمل ریکارڈ کی کاپی ریونیوبرانچ میں رکھ دی گئی،ڈی سی لیہ

webmaster by webmaster
ستمبر 11, 2020
in لیہ نیوز
0
ساڈا جمنا کوئی نہیں  ۔۔۔ انجم صحرائی

لیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع لیہ رشوت سے پاک ضلع بنانے کے اقدمات کئے جا رہے ہیں ضلع بھر کے شہریوں اور مالکان اراضی کی سہولت کے پیش نظر مختلف جمع بندیوں کے تین لاکھ 80ہزار صفحات پر مشتمل ریکارڈ کی کاپی ڈپٹی کمشنر آفس لیہ کی ریونیوبرانچ میں رکھ دی گئی ہے جہاں سے ہر شہری دفتری اوقات میں اپنے ریونیو دستاویزات کی حسب ضابطہ کاپی حاصل کرسکتاہے

انہوں نے کہا کہ لینڈ ریونیو آفس لیہ کروڑ،فتح پور،چوبارہ کی ورکنگ پر کسی بھی شہری کو اگر کوئی شکایت ہویا وہاں سرکاری امور کی انجام دہی کی صورت میں کوئی سرکاری افسر یا ماتحت اہلکار خود یا اپنے کسی ٹاؤٹ کے ذریعے رشوت ڈیمانڈ کرتا ہے تو متاثرہ شہری رشوت دینے کی بجائے ڈپٹی کمشنر آفس لیہ سے رابطہ کرے شکایت جائز ہونے کی صورت میں شہری کی حق رسی کی جائے گی اور کرپشن میں ملوث سرکاری اہلکار کے خلاف ضابطہ انٹی کرپشن کے تحت سخت ترین کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ.ہاکی کے قومی دن کے حوالے تقریب کا انعقاد

Next Post

بارشوں سے ضلع لیہ میں 4ہزار 821گھروں کو نقصان پہنچا , رپورٹ پنجاب حکومت کو ارسال

Next Post
بارشوں سے ضلع لیہ  میں  4ہزار 821گھروں کو نقصان پہنچا , رپورٹ پنجاب حکومت کو ارسال

بارشوں سے ضلع لیہ میں 4ہزار 821گھروں کو نقصان پہنچا , رپورٹ پنجاب حکومت کو ارسال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع لیہ رشوت سے پاک ضلع بنانے کے اقدمات کئے جا رہے ہیں ضلع بھر کے شہریوں اور مالکان اراضی کی سہولت کے پیش نظر مختلف جمع بندیوں کے تین لاکھ 80ہزار صفحات پر مشتمل ریکارڈ کی کاپی ڈپٹی کمشنر آفس لیہ کی ریونیوبرانچ میں رکھ دی گئی ہے جہاں سے ہر شہری دفتری اوقات میں اپنے ریونیو دستاویزات کی حسب ضابطہ کاپی حاصل کرسکتاہے انہوں نے کہا کہ لینڈ ریونیو آفس لیہ کروڑ،فتح پور،چوبارہ کی ورکنگ پر کسی بھی شہری کو اگر کوئی شکایت ہویا وہاں سرکاری امور کی انجام دہی کی صورت میں کوئی سرکاری افسر یا ماتحت اہلکار خود یا اپنے کسی ٹاؤٹ کے ذریعے رشوت ڈیمانڈ کرتا ہے تو متاثرہ شہری رشوت دینے کی بجائے ڈپٹی کمشنر آفس لیہ سے رابطہ کرے شکایت جائز ہونے کی صورت میں شہری کی حق رسی کی جائے گی اور کرپشن میں ملوث سرکاری اہلکار کے خلاف ضابطہ انٹی کرپشن کے تحت سخت ترین کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.