• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بارشوں سے ضلع لیہ میں 4ہزار 821گھروں کو نقصان پہنچا , رپورٹ پنجاب حکومت کو ارسال

webmaster by webmaster
ستمبر 11, 2020
in لیہ نیوز
0
بارشوں سے ضلع لیہ  میں  4ہزار 821گھروں کو نقصان پہنچا , رپورٹ پنجاب حکومت کو ارسال

لیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ حالیہ بارشوں نے لیہ کی تینوں تحصیلوں میں تباہی کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے ضلع لیہ کے 4ہزار 821گھروں کو نقصان پہنچا رپورٹ پنجاب حکومت کو ارسال

،تفصیل کے مطابق گذشتہ سے پیوستہ ہفتہ کے دوران ملک گیر بارشوں کے سلسلہ کے دوران ضلع لیہ میں ریکارڈ تباہی دیکھنے میں آئی ضلعی انتظامیہ لیہ کی طرف سے ضلع بھر میں سروے کے مطابق تحصیل چوبارہ کی سات یونین کونسلوں کے 3ہزار چھ گھر مکمل طورپر جبکہ 1ہزار 636گھرانوں کو نقصان پہنچا تحصیل لیہ کے تباہ کن بارشوں کے سبب 129گھرانے جبکہ تحصیل کروڑ کے 56گھرمکمل طور پر تباہ ہوگئے ضلع بھر کے کل تباہ ہونے والے 4ہزار821گھروں کے 24ہزار105افراد کھلے آسمان تلے زندگی بسر کرنا پڑی ضلعی انتظامیہ لیہ کی طرف سے کئے گئے سروے کی رپورٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ حکومت پنجاب کو ارسار کردی گئی علاوہ ازیں لیہ اورکروڑ لعل عیسن کے نشیبی علاقوں میں دریائے سندھ کے فلڈ اور کٹاؤ والے ملحقہ تحصیل لیہ کے 3ہزار 124افراد اور 26ہزار 626ایکڑ رقبہ پہ کھری فصلات مکمل اور تحصیل کروڑ کے 138افراد اور 196یکڑ رقبہ پہ کھڑی کروڑوں روپے مالیتی فصلات مکمل تباہ ہونے کی رپورٹ حکومت پنجاب کو ارسال کردی گئی ہے جو متاثرین کی امداد کا اعلان کرے گی۔

Post Views: 27
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔مالکان اراضی کی سہولت کے لئے جمع بندیوں کے تین لاکھ 80ہزار صفحات پر مشتمل ریکارڈ کی کاپی ریونیوبرانچ میں رکھ دی گئی،ڈی سی لیہ

Next Post

لیہ۔ کاشتکاروں کوادائیگی نہ کرنے والے شوگر ملزمالکان کے خلاف کریک ڈاؤن ہو کا۔ریجنل ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈی جی خان

Next Post
لیہ۔ کاشتکاروں کوادائیگی نہ کرنے والے شوگر ملزمالکان کے خلاف کریک ڈاؤن ہو کا۔ریجنل ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈی جی خان

لیہ۔ کاشتکاروں کوادائیگی نہ کرنے والے شوگر ملزمالکان کے خلاف کریک ڈاؤن ہو کا۔ریجنل ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈی جی خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ حالیہ بارشوں نے لیہ کی تینوں تحصیلوں میں تباہی کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے ضلع لیہ کے 4ہزار 821گھروں کو نقصان پہنچا رپورٹ پنجاب حکومت کو ارسال ،تفصیل کے مطابق گذشتہ سے پیوستہ ہفتہ کے دوران ملک گیر بارشوں کے سلسلہ کے دوران ضلع لیہ میں ریکارڈ تباہی دیکھنے میں آئی ضلعی انتظامیہ لیہ کی طرف سے ضلع بھر میں سروے کے مطابق تحصیل چوبارہ کی سات یونین کونسلوں کے 3ہزار چھ گھر مکمل طورپر جبکہ 1ہزار 636گھرانوں کو نقصان پہنچا تحصیل لیہ کے تباہ کن بارشوں کے سبب 129گھرانے جبکہ تحصیل کروڑ کے 56گھرمکمل طور پر تباہ ہوگئے ضلع بھر کے کل تباہ ہونے والے 4ہزار821گھروں کے 24ہزار105افراد کھلے آسمان تلے زندگی بسر کرنا پڑی ضلعی انتظامیہ لیہ کی طرف سے کئے گئے سروے کی رپورٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ حکومت پنجاب کو ارسار کردی گئی علاوہ ازیں لیہ اورکروڑ لعل عیسن کے نشیبی علاقوں میں دریائے سندھ کے فلڈ اور کٹاؤ والے ملحقہ تحصیل لیہ کے 3ہزار 124افراد اور 26ہزار 626ایکڑ رقبہ پہ کھری فصلات مکمل اور تحصیل کروڑ کے 138افراد اور 196یکڑ رقبہ پہ کھڑی کروڑوں روپے مالیتی فصلات مکمل تباہ ہونے کی رپورٹ حکومت پنجاب کو ارسال کردی گئی ہے جو متاثرین کی امداد کا اعلان کرے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.