• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ: ایم ایم روڈ پرحادثہ میں 2افراد جانبحق 5 شدید زخمی

ایم ایم روڈ پرحادثہ میں ذخمی مزید 2افراد جانبحق ، مرنے والوں کی تعداد 4 ہو گئی .مزید 2افراد جانبحق ہونے والوں میں نسیم مائی عمر 50 سال(ماں) محمد عدنان عمر 10 سال(بیٹا) شامل ہیں

webmaster by webmaster
ستمبر 11, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ:  ایم ایم روڈ پرحادثہ میں 2افراد جانبحق 5 شدید زخمی

لیہ {صبح پا کستان } ایم ایم روڈ شیل پمپ کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،7 افراد زخمی ہوئے جن میں 2 افراد جانبحق 5افراد شدید زخمی۔
زخمیوں میں 3 افراد کو پرائیویٹ گاڑی پر شفٹ کیا جبکہ 4 افراد کو ریسکیو 1122کی امدادی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کی جن میں 2افراد زخموں کی تاب لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے۔

زخمیوں اور جانبحق ہونے والوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوک اعظم منتقل کر دیاحادثہ میں جانبحق ہو نے والوں میں عبدالقیوم ولد محمد عبداللہ عمر 53سال ،محمد لقمان ولد محمد عرفان عمر 03سال، جب کہ زخمیوں میں نسیم مائی زوجہ عبدالقیوم عمر 50سال اور محمد رضوان ولد عبدالقیوم عمر 12سال شامل ہیں ،

جانبحق اور زخمی ہونے والے چکنمبر 339ٹی ڈی اے چوک اعظم کے رہائشی تھے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔

اپ ڈیٹ
لیہ: ایم ایم روڈ پرحادثہ میں مزید 2افراد جانبحق ، مرنے والوں کی تعداد 4 ہو گئی , مزید 2افراد جانبحق ہونے والوں میں نسیم مائی عمر 50 سال(ماں) محمد عدنان عمر 10 سال(بیٹا) شامل ہیں

Post Views: 25
Tags: layyah news
Previous Post

غیر ملکی خاتون کے ساتھ ویڈیو وائرل، مفتی قوی نے جعلی قرار دے دی

Next Post

اپ ڈیٹ لیہ: ایم ایم روڈ پرحادثہ میں ذخمی مزید 2افراد جانبحق ، مرنے والوں کی تعداد 4 ہو گئی

Next Post
اپ ڈیٹ لیہ: ایم ایم روڈ پرحادثہ میں  ذخمی مزید 2افراد جانبحق ، مرنے والوں کی تعداد 4 ہو گئی

اپ ڈیٹ لیہ: ایم ایم روڈ پرحادثہ میں ذخمی مزید 2افراد جانبحق ، مرنے والوں کی تعداد 4 ہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ {صبح پا کستان } ایم ایم روڈ شیل پمپ کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،7 افراد زخمی ہوئے جن میں 2 افراد جانبحق 5افراد شدید زخمی۔ زخمیوں میں 3 افراد کو پرائیویٹ گاڑی پر شفٹ کیا جبکہ 4 افراد کو ریسکیو 1122کی امدادی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کی جن میں 2افراد زخموں کی تاب لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے۔ زخمیوں اور جانبحق ہونے والوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوک اعظم منتقل کر دیاحادثہ میں جانبحق ہو نے والوں میں عبدالقیوم ولد محمد عبداللہ عمر 53سال ،محمد لقمان ولد محمد عرفان عمر 03سال، جب کہ زخمیوں میں نسیم مائی زوجہ عبدالقیوم عمر 50سال اور محمد رضوان ولد عبدالقیوم عمر 12سال شامل ہیں ، جانبحق اور زخمی ہونے والے چکنمبر 339ٹی ڈی اے چوک اعظم کے رہائشی تھے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ اپ ڈیٹ لیہ: ایم ایم روڈ پرحادثہ میں مزید 2افراد جانبحق ، مرنے والوں کی تعداد 4 ہو گئی , مزید 2افراد جانبحق ہونے والوں میں نسیم مائی عمر 50 سال(ماں) محمد عدنان عمر 10 سال(بیٹا) شامل ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.