• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

غیر ملکی خاتون کے ساتھ ویڈیو وائرل، مفتی قوی نے جعلی قرار دے دی

webmaster by webmaster
ستمبر 11, 2020
in جنوبی پنجاب
0
غیر ملکی خاتون کے ساتھ ویڈیو وائرل، مفتی قوی نے جعلی قرار دے دی

معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی غیر ملکی خاتون کے ساتھ ڈانس کی ایک اور متنازع ویڈیو وائرل ہوئی ہے، تاہم مفتی قوی نے اس ویڈیو کو جعلی قرار دیا ہے۔

دی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ ’کورین خاتون کے ساتھ ان کے ڈانس کی ویڈیو جعلی ہے”۔

مفتی عبدالقوی نے کہا کہ جب سے انہوں نےمقبوضہ کشمیر میں غیرانسانی مظالم پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے خلاف بیان دیا ہے، ایک لابی ان کے خلاف سرگرم ہے۔

ان کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ لابی نے ایڈیٹ کرکے کسی اور کے دھڑ پر ان کا چہرہ لگا دیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ جعلی ویڈیو برطانیہ کے ایک یوٹیوب چینل نے اپ لوڈ کی اور اس کے چینل کے مالک حماد نے ان سے معافی بھی مانگ لی ہے۔

مفتی قوی اس سے قبل بھی کئی بیانات اور ویڈیوز کی وجہ سے خبروں کی زینت رہ چکے ہیں۔

میرے ساتھ 70 ہزار سیلفیاں لی جا چکی ہیں، مفتی عبدالقوی
اس سے قبل مفتی عبدالقوی نے اکتوبر 2019 میں بیان دیا تھا کہ سیلفی لینا جائز ہے ،اب تک مختلف مقامات پر میرے ساتھ 70 ہزار سیلفیاں لی جا چکی ہیں جو بھی میرے ساتھ سیلفی لینا چاہتا ہے ، اسے منع نہیں کرتا۔

قندیل بلوچ کے ساتھ سیلفی اور خواجہ سراؤں کے ساتھ ویڈیوز جیسے متنازع معاملات سے شہرت پانے والے مفتی عبدا لقوی کا کہنا تھاکہ وہ منافقت نہیں کر سکتے، سیلفی بھی ایک تصویر ہوتی ہے اور تصویر لینا جائز ہے۔

قندیل بلوچ قتل سے متعلق مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا کہ ان کا نام قتل میں ملوث افراد میں نہیں۔

واضح رہے کہ جولائی 2017 میں برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹر نے بھی مفتی قوی پر الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے مجھے چھونے کی کوشش کی تھی۔

خاتون رپورٹر کا کہنا تھا کہ میں مفتی قوی کے پاس قندیل بلوچ پر بات کرنے گئی تو انہوں نے مجھے چھونے کی کوشش کی‘ میں نے کہا مجھے نماز پڑھنی ہے۔ انہوں نے مجھے میرے نام کا مطلب بتانا شروع کر دیا‘ کیمرے کے سامنے میرے دونوں گالوں سے اپنی انگلیاں مس کیں۔

رپورٹر کا کہنا تھا کہ میں سمجھتی ہوں کہ وہ اس عمل کی کوئی توجہیہ پیش نہیں کرسکتے۔

دریں اثناء مفتی عبدالقوی نے خاتون رپورٹر کے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے معاملہ اللہ پر چھوڑنے کا اعلان کردیاتھا۔

مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا کہ خاتون رپورٹر اس قابل نہیں ہے کہ میں ان کے بے بنیاد الزامات کا جواب دوں۔

Source: جنگ
Tags: multan news
Previous Post

لاہور میں بچے سے زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

Next Post

لیہ: ایم ایم روڈ پرحادثہ میں 2افراد جانبحق 5 شدید زخمی

Next Post
لیہ:  ایم ایم روڈ پرحادثہ میں 2افراد جانبحق 5 شدید زخمی

لیہ: ایم ایم روڈ پرحادثہ میں 2افراد جانبحق 5 شدید زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی غیر ملکی خاتون کے ساتھ ڈانس کی ایک اور متنازع ویڈیو وائرل ہوئی ہے، تاہم مفتی قوی نے اس ویڈیو کو جعلی قرار دیا ہے۔ دی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ ’کورین خاتون کے ساتھ ان کے ڈانس کی ویڈیو جعلی ہے"۔ مفتی عبدالقوی نے کہا کہ جب سے انہوں نےمقبوضہ کشمیر میں غیرانسانی مظالم پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے خلاف بیان دیا ہے، ایک لابی ان کے خلاف سرگرم ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ لابی نے ایڈیٹ کرکے کسی اور کے دھڑ پر ان کا چہرہ لگا دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ جعلی ویڈیو برطانیہ کے ایک یوٹیوب چینل نے اپ لوڈ کی اور اس کے چینل کے مالک حماد نے ان سے معافی بھی مانگ لی ہے۔ مفتی قوی اس سے قبل بھی کئی بیانات اور ویڈیوز کی وجہ سے خبروں کی زینت رہ چکے ہیں۔ میرے ساتھ 70 ہزار سیلفیاں لی جا چکی ہیں، مفتی عبدالقوی اس سے قبل مفتی عبدالقوی نے اکتوبر 2019 میں بیان دیا تھا کہ سیلفی لینا جائز ہے ،اب تک مختلف مقامات پر میرے ساتھ 70 ہزار سیلفیاں لی جا چکی ہیں جو بھی میرے ساتھ سیلفی لینا چاہتا ہے ، اسے منع نہیں کرتا۔ قندیل بلوچ کے ساتھ سیلفی اور خواجہ سراؤں کے ساتھ ویڈیوز جیسے متنازع معاملات سے شہرت پانے والے مفتی عبدا لقوی کا کہنا تھاکہ وہ منافقت نہیں کر سکتے، سیلفی بھی ایک تصویر ہوتی ہے اور تصویر لینا جائز ہے۔ قندیل بلوچ قتل سے متعلق مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا کہ ان کا نام قتل میں ملوث افراد میں نہیں۔ واضح رہے کہ جولائی 2017 میں برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹر نے بھی مفتی قوی پر الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے مجھے چھونے کی کوشش کی تھی۔ خاتون رپورٹر کا کہنا تھا کہ میں مفتی قوی کے پاس قندیل بلوچ پر بات کرنے گئی تو انہوں نے مجھے چھونے کی کوشش کی‘ میں نے کہا مجھے نماز پڑھنی ہے۔ انہوں نے مجھے میرے نام کا مطلب بتانا شروع کر دیا‘ کیمرے کے سامنے میرے دونوں گالوں سے اپنی انگلیاں مس کیں۔ رپورٹر کا کہنا تھا کہ میں سمجھتی ہوں کہ وہ اس عمل کی کوئی توجہیہ پیش نہیں کرسکتے۔ دریں اثناء مفتی عبدالقوی نے خاتون رپورٹر کے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے معاملہ اللہ پر چھوڑنے کا اعلان کردیاتھا۔ مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا کہ خاتون رپورٹر اس قابل نہیں ہے کہ میں ان کے بے بنیاد الزامات کا جواب دوں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.