• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور میں بچے سے زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

webmaster by webmaster
ستمبر 11, 2020
in First Page, لاہور
0
لاہور میں بچے سے زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور: مناواں میں بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

مناواں لاہور کے علاقے باٹا پور میں بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس کے مطابق ملزم حذیفہ نے 12 سالہ ریحان کو زیادتی کے بعد قتل کردیا تھا-

پولیس حکام نے بتایا ہے کہ 12 سالہ ریحان ولد ہارون ولد واہگہ میں اینٹوں کے بھٹے پر مزدوری کرتا تھا، 26 اگست کو وہ کھیلنے گیا مگر کچھ دیر بعد کھیتوں سے اس کی لاش ملی، پولیس کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کئے، دو ہفتوں کی محنت کے بعد پولیس نے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا اور دوران تفتیش حذیفہ نامی ملزم نے اقرار جرم کرلیا ہے۔

پولیس نے ڈی این اے سیمپل فرانزک سائنس ایجنسی کو بھجوادیا دیا ہے، فرانزک کی رپورٹ جلد موصول ہوجائے گی اور تفتیش کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔

Post Views: 25
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔حکومت کی جانب سے نتائج کی تاریخ کا تعین ہونے پراعلان کیا جائے گا۔کنٹرولر امتحانات حبیب الرحمن گاڈی

Next Post

غیر ملکی خاتون کے ساتھ ویڈیو وائرل، مفتی قوی نے جعلی قرار دے دی

Next Post
غیر ملکی خاتون کے ساتھ ویڈیو وائرل، مفتی قوی نے جعلی قرار دے دی

غیر ملکی خاتون کے ساتھ ویڈیو وائرل، مفتی قوی نے جعلی قرار دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور: مناواں میں بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ مناواں لاہور کے علاقے باٹا پور میں بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس کے مطابق ملزم حذیفہ نے 12 سالہ ریحان کو زیادتی کے بعد قتل کردیا تھا- پولیس حکام نے بتایا ہے کہ 12 سالہ ریحان ولد ہارون ولد واہگہ میں اینٹوں کے بھٹے پر مزدوری کرتا تھا، 26 اگست کو وہ کھیلنے گیا مگر کچھ دیر بعد کھیتوں سے اس کی لاش ملی، پولیس کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کئے، دو ہفتوں کی محنت کے بعد پولیس نے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا اور دوران تفتیش حذیفہ نامی ملزم نے اقرار جرم کرلیا ہے۔ پولیس نے ڈی این اے سیمپل فرانزک سائنس ایجنسی کو بھجوادیا دیا ہے، فرانزک کی رپورٹ جلد موصول ہوجائے گی اور تفتیش کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.