• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔حکومت کی جانب سے نتائج کی تاریخ کا تعین ہونے پراعلان کیا جائے گا۔کنٹرولر امتحانات حبیب الرحمن گاڈی

webmaster by webmaster
ستمبر 11, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔حکومت کی جانب سے نتائج کی تاریخ کا تعین ہونے پراعلان کیا جائے گا۔کنٹرولر امتحانات حبیب الرحمن گاڈی

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) کنٹرولر امتحانات حبیب الرحمن گاڈی نے کہا ہے کہ ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام لیے گئے انٹر میڈیٹ پارسیکنڈ /کمبائنڈسالانہ امتحان2020ء سے متعلقہ ریگولر /پرائیویٹ امیدواران کے رولنمبرٹریسنگ کے لیے بورڈ ہذا کی ویب سائٹ www.bisedgkhan.edu.pkکے مین پیج پر سہولت فراہم کر دی گئی ہے جہاں پر طلبہ و طالبات فارم نمبر، گیارہویں جماعت کے رولنمبر یا پھر اپنے نام اور ولدیت درج کرکے 12ویں جماعت کا رولنمبر ٹریس کر سکتے ہیں واضح رہے کہ ریگولر امیدواران کو علیحدہ سے ادارہ جات کے اکاؤنٹ میں رول نمبر ٹریسنگ کی سہولت بھی دے دی گئی ہے نیز پرائیویٹ امیدواران کو ان کی جانب دئیے گئے موبائل نمبر ز پربذریعہ ایس ایم ایس آگاہ کر دیا ہے انہوں نے بتایا کہ کہ جیسے ہی حکومت اور PBCCکی جانب سے نتائج کی تاریخ کا تعین ہوگا اسی تاریخ کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے اپنے آفس کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ میں کہی۔

Post Views: 25
Tags: DG khan news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔ فٹبال کلب رجسٹریشن کی آخری تاریخ 14ستمبر ہے ۔ احسن خان

Next Post

لاہور میں بچے سے زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

Next Post
لاہور میں بچے سے زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور میں بچے سے زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) کنٹرولر امتحانات حبیب الرحمن گاڈی نے کہا ہے کہ ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام لیے گئے انٹر میڈیٹ پارسیکنڈ /کمبائنڈسالانہ امتحان2020ء سے متعلقہ ریگولر /پرائیویٹ امیدواران کے رولنمبرٹریسنگ کے لیے بورڈ ہذا کی ویب سائٹ www.bisedgkhan.edu.pkکے مین پیج پر سہولت فراہم کر دی گئی ہے جہاں پر طلبہ و طالبات فارم نمبر، گیارہویں جماعت کے رولنمبر یا پھر اپنے نام اور ولدیت درج کرکے 12ویں جماعت کا رولنمبر ٹریس کر سکتے ہیں واضح رہے کہ ریگولر امیدواران کو علیحدہ سے ادارہ جات کے اکاؤنٹ میں رول نمبر ٹریسنگ کی سہولت بھی دے دی گئی ہے نیز پرائیویٹ امیدواران کو ان کی جانب دئیے گئے موبائل نمبر ز پربذریعہ ایس ایم ایس آگاہ کر دیا ہے انہوں نے بتایا کہ کہ جیسے ہی حکومت اور PBCCکی جانب سے نتائج کی تاریخ کا تعین ہوگا اسی تاریخ کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے اپنے آفس کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ میں کہی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.