ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)چیئر مین فٹبال نارملائزیشن کمیٹی ڈیرہ غازی خان احسن خان نے کہا ہے کہ تمام فٹبال کلب کے صدر یا جنرل سیکرٹری اپنے رجسٹریشن فارم مکمل فائل کے ساتھ مقرر وقت تک جمع کرادیں مقرر وقت اور تاریخ گذرنے کے باوجود فائل جمع نہ ہوسکیں گی یہ بات انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے مزید بتایا کہ کلب کی رجسٹریشن کے لیے 14ستمبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے اور فارم شام پانچ بجے سے رات 8بجے تک فارم نارملائزیشن کمیٹی ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان کے آفس کھتران پٹرول پمپ نزد ہسپتال چوک پر جنرل سیکرٹری نارملائزیشن کمیٹی ڈیرہ سید محمد ذرشان کو جمع کروائے جا سکتے ہیں۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









