لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے بہترین کارکردگی کی بناپر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اسسٹنٹ کمشنر کروڑ ملک محمد سمیع کو تعریفی لیٹر جاری کر دیا۔ڈپٹی کمشنر نے امید ظاہر کی کہ مذکورہ افسر مستقبل میں بھی ایسی ہی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ یاد رہے اسسٹنٹ کمشنر کروڑ ملک سمیع نے ماہ اگست میں بطور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے کے لئے سب سے زیادہ کارروائیاں کیں
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








