لیہ( صبح پا کستان )انچارج پٹرولنگ پوسٹ کپوری اظہرحسین نے بتایا کہ شاہرات پر عوام کی مدد اور جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی کے لئے پٹرولنگ پولیس ہمہ وقت تیار ہیں۔انہوں نے بتایا کہ رواں ماہ میں اوورلوڈ اوور سپیڈ وہیکل کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کی گئی گی جب کہ دوران سفرآٹھ مسافروں کو ہیلپ فراہم کی گئی ۔اسی طرح انچارج پٹرولنگ پوسٹ نواںکوٹ اعجاز فریدنے پوسٹ کی کارکردگی بارے بتایا کہ ماہ رواں میں پٹرولنگ پوسٹ نواںکوٹ نے اوورلوڈ اور اوورسپیڈ وہیکل کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو مقدمات کا اندراج کیا ہے جبکہ پانچ مسافروں کو ہیلپس فراہم کی گئی ہیں۔اس موقع پرپی آراو قیصرعباس موجود تھے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








