• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیّہ. ڈسٹرکٹ و تحصیل بار کونسلز کے وفود کی ڈی پی او سید ندیم عباس سے ملاقات ،قانون کی عمل داری میں تعاون کی یقین دہانی ۔

webmaster by webmaster
ستمبر 11, 2020
in لیہ نیوز
0
لیّہ. ڈسٹرکٹ و تحصیل بار کونسلز کے وفود کی ڈی پی او  سید ندیم عباس سے  ملاقات ،قانون کی عمل داری میں تعاون کی یقین دہانی ۔

لیّہ ( صبح پاکستان )ڈسٹرکٹ و تحصیل بار کونسلز کے وفود کی ڈ ی پی او آفس آمد ، ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس سے ملاقات ،قانون کی عمل داری میں لیہ پولیس سے تعاون کی یقین دہانی ۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ وتحصیل بار کونسلز کے وفود کی ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس سے دفتر پولیس میں ملاقات ،وفد میں صدر ڈسٹرکٹ بار کونسل عبدالستار علوی،صدر تحصیل بار کروڑ رفاقت علی ٹیپو و دیگر اراکین شامل تھے ،وفد نے سید ندیم عباس کو لیہ تعینات ہونے پر مبارک باد دی اور ان کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لیہ پولیس ان کی قیادت میں بہترین کارکردگی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے کامیابیوں کا سفر جاری رکھے گی، وکلاء کی جانب سے قانون کی عمل داری میں لیہ پولیس کے ساتھ تعاون اور قانونی رہنمائی کی یقینی دہانی کرائی گئی ،وفد کے اراکین نے لیہ پولیس کی کار کردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ قانون کی بالا دستی کو قائم رکھنے اور جرائم پر قابو پانے کےلئے لیہ پولیس کے اقدامات قابل ستائش ہیں ، امن کے قیام اور قانون شکن عناصر کے خلاف پولیس کو جہاں کہیں ضرورت پڑی، وکلا برادری لیہ پولیس کا بھر پور ساتھ دے گی۔

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

اپ ڈیٹ لیہ: ایم ایم روڈ پرحادثہ میں ذخمی مزید 2افراد جانبحق ، مرنے والوں کی تعداد 4 ہو گئی

Next Post

موٹروے پر زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے اے ٹی ایم کارڈ سے ٹرانزیکشن کی کوشش کرنے والے 2 افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیّہ ( صبح پاکستان )ڈسٹرکٹ و تحصیل بار کونسلز کے وفود کی ڈ ی پی او آفس آمد ، ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس سے ملاقات ،قانون کی عمل داری میں لیہ پولیس سے تعاون کی یقین دہانی ۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ وتحصیل بار کونسلز کے وفود کی ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس سے دفتر پولیس میں ملاقات ،وفد میں صدر ڈسٹرکٹ بار کونسل عبدالستار علوی،صدر تحصیل بار کروڑ رفاقت علی ٹیپو و دیگر اراکین شامل تھے ،وفد نے سید ندیم عباس کو لیہ تعینات ہونے پر مبارک باد دی اور ان کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لیہ پولیس ان کی قیادت میں بہترین کارکردگی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے کامیابیوں کا سفر جاری رکھے گی، وکلاء کی جانب سے قانون کی عمل داری میں لیہ پولیس کے ساتھ تعاون اور قانونی رہنمائی کی یقینی دہانی کرائی گئی ،وفد کے اراکین نے لیہ پولیس کی کار کردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ قانون کی بالا دستی کو قائم رکھنے اور جرائم پر قابو پانے کےلئے لیہ پولیس کے اقدامات قابل ستائش ہیں ، امن کے قیام اور قانون شکن عناصر کے خلاف پولیس کو جہاں کہیں ضرورت پڑی، وکلا برادری لیہ پولیس کا بھر پور ساتھ دے گی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.