• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

موٹروے پر زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے اے ٹی ایم کارڈ سے ٹرانزیکشن کی کوشش کرنے والے 2 افراد گرفتار

webmaster by webmaster
ستمبر 11, 2020
in First Page, لاہور
0
موٹروے پر زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے اے ٹی ایم کارڈ سے ٹرانزیکشن کی کوشش کرنے والے 2 افراد گرفتار

لاہور ۔ موٹروے پر زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے اے ٹی ایم کارڈ سے ٹرانزیکشن کرنے کی کوشش میں 2 افراد گرفتار کر لئے گئے ہیں۔

نجی خبر رساں ادارے سماءنیوز کے مطابق موٹروے پر زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے اے ٹی ایم کارڈ سے ٹرانزیکشن کرنے کی کوشش کی گئی اور پولیس نے دونوں افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ان کی ڈی این اے سیمپلنگ بھی مکمل کر لی گئی ہے۔

واضح رہے کہ لاہور کے علاقے گجر پورہ رنگ روڈ پر ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، خاتون کی حالت غیر ہونے پر اہل خانہ نے انہیں ہسپتال منتقل کر دیا۔ خاتون اپنے دو بچوں کے ہمراہ تھی کہ ڈاکوؤں نے راستے میں خاتون کو گن پوائنٹ پر روکا اور کھیتوں میں لے جا کر بچوں کے سامنے ہی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے تاہم جب اس کی حالت غیر ہوئی تو وہ اسے وہیں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ گجرپورہ کے علاقے میں یہ دوسری بار ہواہے جب ڈکیتی کی واردات کے دوران کسی خاتون کے ساتھ زیادتی کی گئی ہو۔

مدعی مقدمہ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی ان کی کزن ہیں اور وہ اپنے بچوں کے ہمراہ جارہی تھیں کہ راستے میں رنگ روڈ پر گجر پورہ کے علاقے میں ان کی گاڑی میں پٹرول ختم ہو گیا، وہ گاڑی میں ہی بیٹھیں تھیں اور انہوں نے اپنے عزیزوں کو اطلاع دی جب وہ موقع پر پہنچے تو دیکھا کہ گاڑی کا شیشہ ٹوٹا ہوا تھا اور خاتون غائب تھی، جس پر انہوں نے قریب ہی جنگل میں تلاش کرنے کی کوشش کی تو وہاں وہ انہیں غیر حالت میں بچوں کے ہمراہ ملیں۔

خاتون نے ہوش میں آنے پر ہی سارا واقعہ بیان کیا جس کے بعد اسے ہسپتال منتقل کیا گیا۔خاتون کا کہناتھا کہ ڈاکوں نے لاکھوں کے زیوارات اور نقدی لوٹ لی ہے اور اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بھی بنایا ہے۔

Post Views: 30
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

لیّہ. ڈسٹرکٹ و تحصیل بار کونسلز کے وفود کی ڈی پی او سید ندیم عباس سے ملاقات ،قانون کی عمل داری میں تعاون کی یقین دہانی ۔

Next Post

موٹروے زیادتی کیس؛ متنازع بیان پر سی سی پی او لاہور طلب

Next Post
موٹروے زیادتی کیس؛ متنازع بیان پر سی سی پی او لاہور طلب

موٹروے زیادتی کیس؛ متنازع بیان پر سی سی پی او لاہور طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ موٹروے پر زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے اے ٹی ایم کارڈ سے ٹرانزیکشن کرنے کی کوشش میں 2 افراد گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ نجی خبر رساں ادارے سماءنیوز کے مطابق موٹروے پر زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے اے ٹی ایم کارڈ سے ٹرانزیکشن کرنے کی کوشش کی گئی اور پولیس نے دونوں افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ان کی ڈی این اے سیمپلنگ بھی مکمل کر لی گئی ہے۔ واضح رہے کہ لاہور کے علاقے گجر پورہ رنگ روڈ پر ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، خاتون کی حالت غیر ہونے پر اہل خانہ نے انہیں ہسپتال منتقل کر دیا۔ خاتون اپنے دو بچوں کے ہمراہ تھی کہ ڈاکوؤں نے راستے میں خاتون کو گن پوائنٹ پر روکا اور کھیتوں میں لے جا کر بچوں کے سامنے ہی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے تاہم جب اس کی حالت غیر ہوئی تو وہ اسے وہیں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ گجرپورہ کے علاقے میں یہ دوسری بار ہواہے جب ڈکیتی کی واردات کے دوران کسی خاتون کے ساتھ زیادتی کی گئی ہو۔ مدعی مقدمہ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی ان کی کزن ہیں اور وہ اپنے بچوں کے ہمراہ جارہی تھیں کہ راستے میں رنگ روڈ پر گجر پورہ کے علاقے میں ان کی گاڑی میں پٹرول ختم ہو گیا، وہ گاڑی میں ہی بیٹھیں تھیں اور انہوں نے اپنے عزیزوں کو اطلاع دی جب وہ موقع پر پہنچے تو دیکھا کہ گاڑی کا شیشہ ٹوٹا ہوا تھا اور خاتون غائب تھی، جس پر انہوں نے قریب ہی جنگل میں تلاش کرنے کی کوشش کی تو وہاں وہ انہیں غیر حالت میں بچوں کے ہمراہ ملیں۔ خاتون نے ہوش میں آنے پر ہی سارا واقعہ بیان کیا جس کے بعد اسے ہسپتال منتقل کیا گیا۔خاتون کا کہناتھا کہ ڈاکوں نے لاکھوں کے زیوارات اور نقدی لوٹ لی ہے اور اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بھی بنایا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.