لیہ (صبح پا کستان)ڈی پی او آفس آنے والے سائلین کے مسائل کے حل کے لیے انہیں بلاتاخیر ملاقات کرائی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) اسلام آ باد میں ہو نے والے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی اجلاس کے موقع...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )انجمن تاجران لیہ نے 2تاجروں کی گرفتاری کو پولیس گردی قرار دیتے ہوئے ایس ایچ او...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر آف فارماسسٹ گریجوایٹس کی شرکت، فارمیسی پر کوالیفائیڈ فارما سسٹ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)انجمن تاجران لیہ کی مجلس عاملہ سپریم کونسل کا پہلا اجلاس، چیئر مین میونسپل کمیٹی نے شہر کی...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )لیہ کی معروف شخصیت ملک ارشاد ملیحہ کو پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع لیہ کا...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سٹی کونسلر حاجی محمد اظہر خان ہانس نے ایک بیان...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈ پٹی کمشنر واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ اقلیتی برادریاں پاکستان کا لازمی جزو ہیں ان...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) پیرا میڈ یکل سٹاف ملاز مین نے اپنے مطا لبات کے حق میں ڈسٹرکٹ پریس کلب...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )3روزہ خانہ شماری کے پہلے مرحلے کے بعد ملک کے 63اضلاع میں آج سے مردم شماری...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ایڈمن آفیسر ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کے ناروا رویہ کے خلاف پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ممبران کا احتجاج ،ڈی ایچ کیو ہسپتال کے پلاٹ میں دھرنا،سی ای او صحت،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال کی یقین دھانی پر ہڑتال کا خاتمہ،ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کے پیرامیڈیکل ملازمین نے گزشتہ روز ایڈمن ڈی ایچ کیو ہسپتال علی حیدر نے ناروا رویہ کے خلاف ہڑتال کرکے اپنی ڈیوٹیاں چھوڑ کر ڈی ایچ کیو ہسپتال کے پلاٹ میں دھرنا دے دیا ،ہڑتالی دھرنا میں درجہ چہارم کے ملازمین کے ساتھ ساتھ پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے ملازمین بھی شامل ہو گئے ہڑتال کے خاتمہ اور ملازمین کے مسائل سننے کیلئے سی ای او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر رمضان سمرا،صدر سپیشلسٹ ڈاکٹر ایسوسی ایشن ڈاکٹر گلزار صراطی نے پیرا میڈیکل کے وفد شفیق خان چانڈیہ،شفیق گجر،نسیم طاہر،محمد ابراہیم،عامر شہزاد،محمد نعیم،ارشاد رسول و عباس ہاشمی سے گفتگو کی جس پر پیرامیڈیکل کے ممبران نے ایڈمن آفیسر علی حیدر پر الزم عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملازمین کے ساتھ رویہ جارحانہ اور ناشائستہ ہوتا ہے اور یہ درجہ چہارم کے ملازمین کو گالی گلوچ دیتا رہتا ہے انہوں نے کہا کہ تمام ملازمین اپنی اپنی ڈیوٹیاں احسن طریقہ سے سرانجام دے رہے ہوتے ہیں لیکن ایڈمن آفیسر ان کو پھر بھی بلاوجہ تنگ کرتا رہتا ہے اور ملازمین کو نوکری کے نکالنے کی دھمکیاں دیتا ہے انہوں نے کہا کہ اگر ایڈمن آفیسر نے اپنا رویہ درست نہ کیا تو پیرا میڈیکل راست اقدام پر مجبور ہوگی،جس پر سی ای او ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ،ایم ایس ڈاکٹر رمضان سمرا نے پیرامیڈیکل وفد کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ تمام ملازمین اپنی اپنی ڈیوٹی احسن طریقہ سے سرانجام دیں تو کسی قسم کے کوئی مسائل پیدا نہیں ہوسکتے ،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر رمضان سمرا نے کہا کہ پیرامیڈیکل ملازمین اور ایڈمن آفیسرو دیگر کے کارکردگی سے مطمئن ہوں اور یہ تمام لوگ اپنی اپنی ڈیوٹی احسن طریقہ سے سرانجام دے رہے ہیں ہڑتال کے معاملات حل ہو چکے ہیں تمام لوگ اپنے اپنے دائرہ میں رہتے ہوئے اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں گے،ایڈمن آفیسر علی حیدر نے کہا کہ اپنی ڈیوٹی احسن طریقہ سے سرانجام دے رہا ہوں ان لوگوں سے ڈیوٹی لینا میری ذمہ داری ہے اور اس کو سرانجام دیتا رہوں گا چاہے ہڑتال ہو یا کچھ اور میں ان لوگوں سے کام لوں گا ۔