لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں14ارب 86کروڑ روپے کی لاگت سے 322ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ضلع بھر میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلی میاں شہباز شریف کے دورہ لیہ کے موقع پر سرکاری وسائل خرچ نہیں کریں...
Read moreDetailsچوبارہ( صبح پا کستان ) چوبارہ کے مواضعات ہیڈ ویرڑی اور شیر گڑھ میں بارش اورژالہ باری ، گندم اور...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو نعیم اللہ بھٹی نے کہا ہے کہ ضلع لیہ میں گندم خریداری مہم کے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) تحفظ ناموس رسالتؐکیلئے اہلسنت کا بچہ بچہ کٹ مرنے کو تیار ہے توہین رسالت قانون...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )ضلع لیہ کے عوام وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی لیہ آمد پر اپنے...
Read moreDetails(اداریہ ) جناب ڈپٹی کمشنر صاحب لیہ ان نو ٹیفا ئیڈ چک 123بی ٹی ڈی اے کا( بو گس انتقال...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)آبی گزرگاہوں ،نشیبی علاقوں کی رابطہ سڑکات ،پلوں اور کچے راستوں کی موثر نگرانی مانیٹرنگ ،مستقل طو...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان) غیر متوازن وفاق ملک کے مسائل کاسبب ہے ،پانامہ کا فیصلہ جو بھی آئے اس...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان) ساجد سواگی نے مظلوم اور محکوم طبقے کو اپنی شاعری کے ذریعے جگانے کے لیے...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) معاشی وسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے خاندان کی تشکیل نہ صرف ماں بچے کی بہتر صحت کے لیے بلکہ خوشحال کنبے کی بھی ضمانت ہے ۔یہ بات ڈسٹرکٹ پالولیشن ویلفیئرآفیسر محمد رمضان تونسوی نے پہاڑ پور ،رفیق آباد،139ٹی ڈی اے و لیہ کے فلاحی مراکز میں ہفتہ بہبود آبادی کے سلسلہ میں منعقدہ آگاہی سیمینار ز سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔سیمینارز کا اہتمام ہفتہ بہبود آبادی کے سلسلہ میں انچارج فلاحی مراکز یاسمین اکبر،ثریا جبیں،شمیم اختر و سلمہ اعجاز نے کیا تھا۔سیمینارز سے محمد رمضان تونسوی و جاوید اشرف نے خطاب کرتے ہوے ہفتہ بہبود آبادی منانے کی غرض و غایت کے بارے میں آگاہ کیا اور چھوٹے کنبے کی اہمیت و ملکی معیشت پر بہتر اثرات کے بارے میں آگاہی دی۔علاوہ از یں محکمہ بہبودآبادی کے زیر اہتمام پاپولیشن ویک آگاہی مہم کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر محمد رمضان تونسوی،ڈپٹی آفیسر جاوید اشرف کی قیادت میں سماجی شعور کی بیدار ی کے لیے واک نکالی گئی واک کا اختتام فوراہ چوک پر ہوا۔واک میں ہینڈز پاکستان کے چوہدری ذوالفقار چیمہ نذیر تبسم و محکمہ بہبود آبادی کے اہلکاروں نے شرکت کی۔