لیہ (صبح پا کستان)وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کی لیہ آمدپرمسلم لیگی کارکن اُن کا فقید المثال استقبال کرکے...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن(صبح پا کستان ) ۔ہفتہ اور اتوار کی رات چونگی لوہاراں والی جگہ پر قبضه مافیه نے قبضه...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چوک اعظم کے مشہور مقدمہ اعجاز المعروف ججی قتل کا فیصلہ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ...
Read moreDetailsلیہ صبح پا کستان کیا وزیر اعظم دو مئی کو لیہ تونسہ پل کے اففتاح کے لئے لیہ کا دورہ...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء سابق ایم این اے ملک غلام حیدر تھند نے انتخابات...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) اساتذہ جوائینٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کی جانب...
Read moreDetailsچوبارہ (صبح پا کستان ) رشتہ کے تنازع پر سفاک ملزم نے 03 ماہ کے بچے کو قتل کر دیا...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان) باپ نے بچوں کو گندم میں رکھنے والی زہر والی گو لیاں کھلا کر خود...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) وزیر اعظم نوازشریف کا دورہ لیہ دو مئی کو متوقع ہے ۔ یاد رہے کہ اس...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) 4ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر بلائنڈ پرسن کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے روڈ بلاک کرکے...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) وزیر اعظم پا کستان میاں نواز شریف نے لیہ تو نسہ پل کا اففتاح کیا وزیر اعظم نے لیہ تونسہ پل کی افتتاحی تختی کی نقاب کشاءی سپورٹس کمپلیکس میں مسلم لیگ کے ہو نے والے جلسہ کے بعد کی ،۔ لیہ تو نسہ پل دریاءے سندھ پر علاقہ نشیب میں تعمیر کیا جاءے گا ، اففتاحی تختی کی نقاب کشاءی سے قبل وزیر اعظم نے سپورٹس کیملیکس میں مسلم لیگ کے ایک بڑے جلسہ سے خطاب کیا انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے مخالفین لیہ والوں کا یہ ایک میل میں ہو نے والا جلسہ دیکھ لیں تو ان کی نیندیں حرام ہو جائیں ، لیہ تو نسہ پل کا ذکر کرتے ہو ئے وزیر اعظم نے کہا کہ اس میگا پراجیکٹ پر سات سو کروڑ لا گت آ ءے گی اور ایک سو اسی کلو میٹرکا سفر سمٹ کر اٹھا ءیس کلو میٹڑ رہ جاءے گا وزیر اعظم نے ضلع لیہ میں ہیلتھ کارڈ سکیم جاری کرنے اور چوک اعظم فتح پور اور کروڑ کو گیس کی فراہمی کا اعلان بھی کیا ۔وزیر اعظم نے کہا کہ گا لیاں دینا ہمارا شیوہ نہیں ہم دیانتداری سے عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں ۔ جلسہ سے ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری ، ملک احمد علی اولکھ اور صاحزداہ فیض الحسن سواگ ممبر قو می اسمبلی نے بھی خطاب کیا