لیہ ( صبح پا کستان )پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،سٹی پولیس نے بھاری مقدار میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) شیعہ علما کونسل ضلع لیہ کی طرف سے یوم القدس ریلی سید نیئر عباس شاہ کاظمی ضلعی...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) ضلعی پولیس کی سماج دشمن عناصرکے خلاف بھر پور کاروائیوں کا سلسلہ جاری ،تھانہ...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان )جمعتہ الوداع ،یوم القدس، ضلعی پولیس کا فول پروف سیکورٹی پلان مرتب ، تمام عبادت...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ ذرائع آمدنی میں اضافہ کے ذریعے شہریوں کو معیاری میونسپل سروسز کی فراہمی و ماڈل...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)تیز آندھی و تیز بارش کی وجہ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایمرجنسی ہال میں لگی فال...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کے طلباء کا ری ایگزا مینیشن پا لیسی کے خلاف...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (نمائندہ جنگ)سربراہ پاکستان عوامی راج ایم این اے جمشید دستی کی گرفتاری کے خلاف عوامی راج کے کارکنان...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پاکستان) ملتان میانوالی بائی پاس روڈ کی سنی گئی ۔مرمت کاکام شروع ۔عید سے قبل ٹریفک کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)سستے رمضان بازارو ں میں بڑھتا ہو اصارفین کا رش بازاروں کے ذریعے رمضان پیکج سے مستفید ہونے...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) چار اغواء کاروں نے لیڈی ڈاکٹر کے 18 سالہ بیٹے کو گن پواءنٹپ اغواء کر لیا اغواء کی اطلاع مقامی افراد کو ملی تو انہوں نے گاڑی کا تعاقب شروع کر دیا اور ساتھ ہی پولیس کو اطلاع کر دی جس پر کروڑ پولیس بھی پہنچ گئ اور سیڈ فارم میں اغواء کاروں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے زبر دست مقابلے کے بعد ایک اغواء کار یاسر ولد غلام یاسین قوم دستی بلوچ سکنہ ٹیل انڈس کو زخمی حالت میں جبکہ محمد انور ولد محمد شریف راجپوت سکنہ وارڈ نمبر 8 کروڑ اور خوشاب کے عمران سمیت 3افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ ملزم بھاگنے میں کامیاب ہو گیا اپریشن کی نگرانی ڈی ایس پی کروڑ منور بزدار نے کی ازمیر حسین مقامی لیڈی ڈاکڑر ثریا حبیب کی کی بہن ڈاکڑر فوزیہ کا بیٹا ہے اور وہ اڈا طالب والا.پر اپنی معظم رائس مل پر موجود تھا کہ چار افراد جوکہ سوزوکی کار گاڑی نمبر 2039ایم این اے پر سوار ہو کر آئے اور گن پوائنٹ پر ازمیر حسین کو اٹھا لیا پولیس نے اپریشن کے بعد ازمیر کو باحفاظت بازیاب کروا لیا زخمی اغواء کار کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے اطلاع کے مطابق سوزکی کار سابق ملازم ایلیٹ فورس کی بتائی جاتی ہےجس کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے