• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ ملتان فیصل آباد روڈ بائی پاس کے لیے فزیبلٹی تیار کی جا رہی ہے ،ملتان میانوالی بائی پاس روڈ کی مرمت کا کام شروع ہو چکا ہے ۔ ریاض گرواں

webmaster by webmaster
جون 19, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ ملتان فیصل آباد روڈ بائی پاس کے لیے فزیبلٹی تیار کی جا رہی ہے ،ملتان میانوالی بائی پاس روڈ کی مرمت کا کام شروع ہو چکا ہے ۔ ریاض گرواں

چوک اعظم( صبح پاکستان) ملتان میانوالی بائی پاس روڈ کی سنی گئی ۔مرمت کاکام شروع ۔عید سے قبل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا ۔شہریوں سے کیے گئے تمام وعدے پورے کریں گے ۔یہ بات چیئرمین میونسپل کمیٹی چوک اعظم ملک ریاض گرواں نے وائس چیئرمین لالہ اسلم گجر اور یوتھ کونسلر ملک ارسلان تھہیم کے ہمراہ میڈیا کو بتائی ۔انہوں نے کہا کہ شہریوں کا دیرینہ مسئلہ تھا اورٹریفک کا نظام درہم برہم تھا ایم پی اے قیصر عباس خان نے ہمارے اس دیرینہ مسئلے کو حل کیا ہے انہوں نے کہا کہ چوک اعظم کے اس بائی پاس کو لیہ سے دیہی علاقوں کو ملانے والی اہم سڑک سے جوڑنے کے لیے چک نمبر 335ٹی ڈی اے کے سامنے نیا پُل بھی تعمیر کیا جا رہا ہے ،انہوں نے بتایا کہ ہم نے اس شہر اور علاقہ کی ترقی کی قسم کھا رکھی ہے اور انشاء اللہ عوام سے کیا گیا ایک ایک وعدہ پورا کریں گے انہوں نے کہا کہ بائی پاس کو عید سے قبل ٹریفک کے لیے کھو ل دیا جائے گا ۔
انہوں نے بتایا کہ ملتان روڈ تا فیصل آباد روڈ بائی پاس کے لیے بھی فزیبلٹی تیار کی جا رہی ہے جس پر جلد ہی کام شروع ہو جائے گا ۔

Post Views: 26
Tags: chokazam news
Previous Post

Pakistan stun India in final to claim maiden Champions Trophy crown

Next Post

کوٹ سلطان ۔ جمشید دستی کی گرفتاری کے خلاف عوامی راج کے کارکنان کا حتجاجی مظاہر ہ

Next Post
کوٹ سلطان ۔ جمشید دستی کی گرفتاری کے خلاف عوامی راج کے کارکنان کا حتجاجی مظاہر ہ

کوٹ سلطان ۔ جمشید دستی کی گرفتاری کے خلاف عوامی راج کے کارکنان کا حتجاجی مظاہر ہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

چوک اعظم( صبح پاکستان) ملتان میانوالی بائی پاس روڈ کی سنی گئی ۔مرمت کاکام شروع ۔عید سے قبل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا ۔شہریوں سے کیے گئے تمام وعدے پورے کریں گے ۔یہ بات چیئرمین میونسپل کمیٹی چوک اعظم ملک ریاض گرواں نے وائس چیئرمین لالہ اسلم گجر اور یوتھ کونسلر ملک ارسلان تھہیم کے ہمراہ میڈیا کو بتائی ۔انہوں نے کہا کہ شہریوں کا دیرینہ مسئلہ تھا اورٹریفک کا نظام درہم برہم تھا ایم پی اے قیصر عباس خان نے ہمارے اس دیرینہ مسئلے کو حل کیا ہے انہوں نے کہا کہ چوک اعظم کے اس بائی پاس کو لیہ سے دیہی علاقوں کو ملانے والی اہم سڑک سے جوڑنے کے لیے چک نمبر 335ٹی ڈی اے کے سامنے نیا پُل بھی تعمیر کیا جا رہا ہے ،انہوں نے بتایا کہ ہم نے اس شہر اور علاقہ کی ترقی کی قسم کھا رکھی ہے اور انشاء اللہ عوام سے کیا گیا ایک ایک وعدہ پورا کریں گے انہوں نے کہا کہ بائی پاس کو عید سے قبل ٹریفک کے لیے کھو ل دیا جائے گا ۔ انہوں نے بتایا کہ ملتان روڈ تا فیصل آباد روڈ بائی پاس کے لیے بھی فزیبلٹی تیار کی جا رہی ہے جس پر جلد ہی کام شروع ہو جائے گا ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.